زلمی فاونڈیشن کی جانب سے قومی ہیرو ارشد ندیم کو ملک کا نام روشن کرنے پر 10 لاکھ روپے کا انعام دیدیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں واقعی زلمی فاونڈیشن آفس میں ڈائریکٹر کرکٹ پشاور زلمی محمد اکرم نے ارشد ندیم سے ملاقات کرکے انہیں دس لاکھ روپے کا چیک پیش کیا۔ ارشد ندیم نے کامن ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : مئی 2023
بابراعظم 100 واں ون ڈے کھیلنے والے کھلاڑی بن گئے
بابر اعظم آج نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے آخری ون ڈے میچ کے ساتھ اپنے ون ڈے کیریئر کی سنچری پوری کرچکے ہیں۔ بابر اعظم کے 100 ویں ون ڈے کے موقع پر پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے بابر اعظم کے ون ڈے اعزازات کی ایک فہرست شیئر کی گئی ہے، آئیے اس فہرست پر ایک ...
مزید پڑھیں »زندگی ایک غیر متوقع سفر ہے، اس لیے کسی سے کچھ امید نہ رکھیں، صبر کرو، اللہ دیکھ رہا ہے’ امام الحق
پانچویں ون ڈے میں ٹیم میں شامل نہ کیے جانے پر امام الحق دلبرداشتہ ، ڈگ آؤٹ میں بیٹھ کر جذباتی ٹوئٹ کردیا نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے تیسرے ون ڈے میں 90 رنز کی اننگز کھیلنے والے امام الحق نے سیریز کے آخری میچ میں پلئینگ الیون کا حصہ نہ بنانے پر ٹوئٹ داغ دی۔ میچ سے ...
مزید پڑھیں »34 ویں نیشنل گیمز کی مشعل پشاور پہنچ گئی
34 ویں نیشنل گیمز کی مشعل پشاور پہنچ گئی،سپورٹس کمپلیکس میں پروقار تقریب 34 ویں نیشنل گیمز کی مشعل باچا خان انٹر نیشنل ایئر پورٹ پر پہنچ گئی جس کو ہاکی اولمپین رحیم خان،خیبرپختونخوا اولمپک ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری ذولفقار علی بٹ، ڈپٹی چیف ڈی میشن خیبرپختونخوا الیاس آفریدی، ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشن جمشید بلوچ،ایڈمن آفیسر سید جعفر شاہ،تحسین ...
مزید پڑھیں »نیوزی لینڈ کا پاکستان کو جیت کیلئے 300 رنز کا ہدف
نیوزی لینڈ نے 5 میچز کی سیریز کے آخری ون ڈے میں پاکستان کو جیت کے لیے 300 رنز کا ہدف دے دیا۔ کراچی میں کھیلے جارہے آخری ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ کے کپتان ٹام لیتھم نے ٹاس جیتا اور بابر اعظم کو بولنگ کی دعوت دی۔ کیویز کی پوری ٹیم 50 ویں اوور میں 299 رنز ...
مزید پڑھیں »34 ویں نیشنل گیمز کی سندھ اولمپک کے تحت کراچی میں مشعل رونمائی۔
34 ویں نیشنل گیمز کی سندھ اولمپک کے تحت کراچی میں مشعل رونمائی۔ مزار قائد سے اقراء یونیورسٹی ہوتے ہوئے سرسید یونیورسٹی میں اختتام۔ چیف سیکریٹری سندھ،کمشنر کراچی، اولمپینز,کھیلوں کے عہدیداران،صحافیوں اور کھلاڑیوں کی بڑی شرکت. کراچی (اسپورٹس رپورٹر- محمد ریحان اکرم) 34 ویں نیشنل گیمزکے سلسلے میں سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کے تحت مزار قائد ...
مزید پڑھیں »34 ویں نیشنل گیمزکی مشعل (Torch Relay) کے سفر کا کراچی سے آغاز ہوگیا
کوئٹہ میں 22 مئی تا 30 مئی کومنعقد ہونے والے34 ویں نیشنل گیمزکی مشعل (Torch Relay) کے سفر کا کراچی سے آغاز ہوگیا مزار قائد پر پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے ڈپٹی جنرل سیکریٹری محمد جہانگیر نے مشل روشن کرکے وزیراعلی بلوچستان کے ایڈوائیزر بابریوسف زئی کے حوالے کی جنہوں نے مشعل کو سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکریٹری ...
مزید پڑھیں »صوبائی محکمہ کھیل نے جمناسٹک کی ترقی کیلئے کوئی کام نہ کرسکی، صدر عامرصابر
صوبائی محکمہ کھیل نے جمناسٹک کی ترقی کیلئے کوئی کام نہ کرسکی، صدر عامرصابر خیبر پختونخوا جمناسٹک ایسوسی ایشن کے صدر عامرصابر ایڈوکیٹ نے کہاہے کہ خیبر پختونخوا میں حکومت کی عدم توجہی کے باعث جمناسٹک کھیل رو ہ زوال ہے جسکے فروغ کیلئے محکمہ کھیل کے حکام نے کوئی کام نہیں کیا۔ پشاور کے علاؤہ کسی ...
مزید پڑھیں »پاکستان شاہینز نے زمبابوے اے کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی ۔
پاکستان شاہینز نے زمبابوے اے کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی ۔ مہران ممتاز کی 11 وکٹیں پاکستان شاہینز نے زمبابوے اے کے خلاف کھیلا گیا پہلا چار روزہ میچ 8 وکٹوں سے جیت لیا۔ پاکستان شاہینز کو جیتنے کے لیے 106 رنز کا ہدف ملا تھا جو اس نے انیسویں اوور میں دو وکٹوں کے نقصان پر ...
مزید پڑھیں »فاٹا نے انٹرریجن انڈر16 کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا
فاٹا نے انٹرریجن انڈر16 کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا فاٹا نے پی سی بی انٹرریجن انڈر 16۔ کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا۔ فائنل میں اس نے لاہور ریجن کو 29رنز سے شکست دیدی۔ سعید اجمل اکیڈمی فیصل آباد میں کھیلے گئے اس فائنل میں لاہور نے ٹاس جیت کر فاٹا کو بیٹنگ دی جس نے مقررہ44 اوورز میں سات وکٹوں ...
مزید پڑھیں »