پشاور ; سکواش کے کھلاڑی فواد ہرنامعلوم افراد کا حملہ ‘ ہاتھ توڑ دیا.

 

 

 

پشاور ۔ نیشنل گیمز میں حصہ لینے والے کھلاڑی فواد کو سول کپڑوں میں انیوالے ڈیپارٹمنٹ کے کھلاڑی نے نشانہ بنا دیا

پشاور ۔ فواد کا نام نیشنل گیمز میں حصہ لینے کیلئے بھیجا گیا لیکن اسے وہاں کھیلنے نہیں دیا گیا تھا

پشاور ۔ فواد دو جون کو اسلام آباد میں ہونے والے مقابلے کیلئے آج جارہا تھا کہ اسکا ہاتھ توڑ دیا گیا

پشاور ۔ حملہ اور نے سکواش کے کھلاڑی فواد کا ہاتھ توڑ دیا جسے ون ون ٹو ٹو کے حکام ہسپتال منتقل کیا گیا

پشاور ۔ واقعہ قمر زمان سکواش کورٹ میں پیش آیا

 

 

 

 

تعارف: News Editor