سربین ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ نے فرنچ اوپن کا فائنل جیت کر 23واں گرینڈ سلم ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔

سربین ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ نے فرنچ اوپن کا فائنل جیت کر 23واں گرینڈ سلم ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔

فرنچ اوپن کے فائنل میں سربین ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ نے ناروے کے کیسپر روڈ کو شکست دی، جوکووچ نے تیسرا فرنچ اوپن ٹائٹل اپنے نام کیا ہے۔

فائنل میں جوکووچ نے اسٹریٹ سیٹس میں کامیابی حاصل کی اور فتح کا اسکور 6-7، 6-3، 5-7 رہا۔

جوکووچ نے مجموعی طور پر 23واں گرینڈ سلم ٹائٹل جیتا ہے وہ سب سے زیادہ گرینڈ سلم ٹائٹل جیتنے والے کھلاڑی بن گئے ہیں۔

تعارف: News Editor