ساف فٹبال چیمپئن شپ ; پاکستان کی شرکت مشکوک

ساف فٹبال چیمپئن شپ ; پاکستان کی شرکت مشکوک

 

بدھ سے بھارت میں شروع ہونیوالی ساؤتھ ایشین فٹبال (ساف) چیمپئن شپ میں پاکستان ٹیم کی شرکت پر سوالیہ نشان کھڑے ہوگئے،

 

بھارتی حکام نے پاکستان ٹیم کو ویزے جاری نہیں کئے اور نہ ہی پاکستان فٹبال فیڈریشن کو کوئی مثبت جواب دیا گیا ہے۔

 

ساف فٹبال چیمپئن شپ 21 جون سے بھارت کے شہر بنگلورو میں کھیلی جائے گی، ایونٹ میں شرکت کیلئے پاکستان فٹبال ٹیم کو اتوار کی صبح بھارت کیلئے روانہ ہونا تھا۔

 

 

 

تعارف: News Editor