روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 21 جون, 2023

گلوبل ٹی ٹونٹی لیگ کی جرسیاں لانچ کر دی گئی

    شاہد آفریدی گلوبل ٹی ٹوئنٹی لیگ کینیڈا میں شامل ٹیموں کی جرسیاں لانچ کر دی گئیں برامپٹن، کینیڈا (21 جون، 2023) کینیڈا میں گلوبل ٹی ٹوئنٹی لیگ اگلے ماہ ہونے جا رہی ہے۔ دنیا کے بہترین پلیئرز ڈرافٹ پہلے ہی ہو چکا ہے۔ لیگ میں معروف پاکستانی کھلاڑی شاہد آفریدی میں کھیلیں گے تفصیلات کے مطابق جولائی میں ...

مزید پڑھیں »

عالمی شطرنج لیگ کا پہلا ایڈیشن دبئی میں آج سے شروع

    عالمی شطرنج لیگ کا پہلا ایڈیشن دبئی میں آج سے شروع ہو گا  عالمی شطرنج لیگ کا پہلا ایڈیشن دبئی میں بائیس جون سے (آج ) سے شروع ہو گا جس میں چھ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں اور یہ لیگ دو جولائی تک جاری ہے گی   تفصیلات کے مطابق عالمی شطرنج لیگ دبئی میں منعقد کی ...

مزید پڑھیں »

پرائم منسٹرز یوتھ پروگرام: ویمینز ہاکی لیگ ; بینظیر آباد نے لاڑکانہ کو 6 گول سے شکست دیدی

    پرائم منسٹرز یوتھ پروگرام: ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ اسپورٹس لیگ کے تحت صوبی سندھ کی ویمینز ہاکی لیگ کا آغاز ہائیرایجوکیشن کمیشن کے ڈائریکٹر اسپورٹس جاوید علی میمن نے فضا میں سبز و سفید غبارے بلند کرکے لیگ کا افتتاح کیا پہلے روز کراچی ریجن کا عمدہ کھیل حیدرآباد کو 13 گول سے شکست دیدی، صائمہ غلام کی ڈبل ...

مزید پڑھیں »

کراچی ; وزیراعظم ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ اسپورٹس پروگرام کے دو روزہ ٹرائلز کا انعقاد

    وزیراعظم ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ اسپورٹس پروگرام کے دو روزہ ٹرائلز کا انعقاد کمشنر کراچی محمد اقبال میمن نے افتتاحی تقریب میں بحیثیت مہمان خصوصی شرکت کی وزیر اعظم ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ اسپورٹس پر وگرام کمشنر کراچی اس سے کھیلوں کو فرغ ملے گا اور باصلاحیت نئے کھلاڑی سامنے آئیں گے کمشنر کراچی کراچی انتظامیہ ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ اسپورٹس ...

مزید پڑھیں »

نوجوانوں کو کھیلوں سمیت دیگر مثبت سرگرمیوں میں حصہ لینا چاہیے، کمشنر کراچی

    نوجوانوں کو کھیلوں سمیت دیگر مثبت سرگرمیوں میں حصہ لینا چاہیے، کمشنر کراچی   وزیراعظم یوتھ پروگرام کے تحت سندھ ریجن کے کراچی میں ہونے والے فٹبال کے ٹرائلز کی افتتاحی تقریب کے پی ٹی فٹبال گراؤنڈ میں منعقد کی گئی۔ تقریب کے مہمان خصوصی کمشنر کراچی اقبال میمن تھے جبکہ اعزازی مہمان داؤد انجینئرنگ یونیورسٹی کی وائس ...

مزید پڑھیں »

اسپیشل اولمپک ورلڈ گیمز ; جیولین مینز ایونٹ میں عمیرکیانی نے گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا

  16 ویں اسپیشل اولمپک ورلڈ گیمز ایتھلیٹکس کے جیولین مینز ایونٹ میں پا کستان کے عمیرکیانی نے 38. 81 میٹر تھرو کر کے گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا   جبکہ پاکستان ہی کی عمیمہ افتخار نے جیولین کی ویمنز ایونٹ میں 10.47 میٹرتھرو کر کے سلورمیڈل جیت لیا   واہ کینٹ سے تعلق رکھنے والے 25 سالہ قومی ایتھلیٹ ...

مزید پڑھیں »

اسپیشل اولمپک ورلڈ گیمز ; پاکستان کے عثمان قمر نے سائیکلنگ ایونٹ میں گولڈ میڈل جیت لیا

    پاکستان کے عثمان قمرنے16 ویں اسپیشل اولمپک ورلڈ گیمز کے سائیکلنگ ایونٹ میں گولڈ میڈل جیت لیا   عثمان قمر نے 5 کلومیٹر روڈ ریس کا فاصلہ 7 منٹ 21.59 سیکنڈ میں مکمل کیا عثمان قمر نے پہلی مرتبہ ورلڈ گیمزمیں حصہ لیا ہے گولڈ میڈل جیتنے کے بعد عثمان قمر کاکہنا تھا   کہ ورلڈ گیمز کیلئے ...

مزید پڑھیں »

ایشیئن چیمپیئنز ٹرافی ; سینئر ہاکی ٹیم کے ٹرائلز کل نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہور میں منعقد ہونگے.

  پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام پی ایچ ایف سیلیکشن کمیٹی کی زیر نگرانی بھارت کے شہر چنائے میں 3 تا 12 اگست ہونے والی ایشیئن چیمپیئنز ٹرافی میں شرکت کیلئے سینئر ہاکی ٹیم کے ٹرائلز کل بروز جمعرات شام 4:30 بجے نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہور میں منعقد ہونگے.   جس میں کھلاڑیوں کو شارٹ لسٹ کیا جائے گا. ...

مزید پڑھیں »

ساف چیمپئن شپ ; بھارت نے پاکستان کو 0-4 سے شکست دے دی۔

  ساف چیمپئن شپ کے پہلے میچ میں  بھارت نے پاکستان کو 0-4 سے شکست دے دی۔بنگلورو میں ہونے والے میچ میں بھارت کے سنیل چھیتری نے پاکستان کے خلاف ہیٹ ٹرک کی۔   بھارت کاچوتھا گول اوڈانٹا سنگھ نے81 ویں منٹ میں سکورکیا۔ پاکستانی کھلاڑی میچ میں کوئی گول نہ کرسکے۔بنگلورو میں ہونے والا پاک بھارت مقابلہ شاندار انداز ...

مزید پڑھیں »

  وازرت بین الصوبائی رابطہ نے ذکاء اشرف اور مصطفیٰ رمدے کی نامزدگیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

    وازرت بین الصوبائی رابطہ نے ذکاء اشرف اور مصطفیٰ رمدے کی نامزدگیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔   پی سی بی کے پیٹرن ان چیف وزیراعظم شہباز شریف نے گزشتہ روز ذکاء اشرف اور مصطفی رمدے کو نامزد کیا تھا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی عبوری مینجمنٹ کمیٹی کی سربراہی کرنے والے نجم سیٹھی چیئرمین بورڈ کی دوڑ سے باہر ...

مزید پڑھیں »