چیئرمین پی سی بی کے انتخاب کے لیے بی او جی کا خصوصی اجلاس طلب

چیئرمین پی سی بی کے انتخاب کے لیے بی او جی کا خصوصی اجلاس طلب

الیکشن کمشنر احمد شہزاد فاروق رانا نے اعلان کیا ہے کہ چیئرمین پی سی بی کے انتخاب کے لیے پی سی بی بورڈ آف گورنرز کا خصوصی اجلاس 27 جون بروز منگل دوپہر 2 بجے نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں ہوگا۔

تعارف: News Editor