ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جون 2023

سُہیل طالب (چاند بھائی) میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ میں قذافی جیمخانہ کی کامیابی

    سُہیل طالب (چاند بھائی) میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ میں قذافی جیمخانہ کی کامیابی سُرجانی اسپورٹس کو شکست کا سامنا نادر انصاری کی آل راؤنڈ کارکردگی۔ کراچی (اسپورٹس رپورٹر) فیڈرل اسپورٹس کے سی سی اے زون دو کے زیر اہتمام منعقدہ سہیل طالب (چاند بھائی) میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ میں قذافی جیمخانہ نے سُرجانی اسپورٹس کو با آسانی 96 رنز سے ...

مزید پڑھیں »

اولمپکس گیمز ; خیبر پختونخوا سےتعلق رکھنے والےتین پاکستانی اتھلیٹس فائنل میں پہنچ گئے

    جرمنی کے سپیشل اولمپکس گیمز میں خیبر پختونخوا سےتعلق رکھنے والےتین پاکستانی اتھلیٹس فائینل میں پہنچ گئے   پشاور ( سپورٹس رپورٹر) جرمنی میں۔ منعقدہ سپیشل اولمپکس گیمز میں خیبر پختونخوا کے تین کھلاڑیوں نے شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کرتے ہوئے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ۔ بشر، عمار آفریدی اور عبدالحسیب نے پاکستان کانام روشن کیا ۔ ان ...

مزید پڑھیں »

آل بلوچستان وزیراعلی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب

    آل بلوچستان وزیراعلی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب، ٹرافی کی رونماٸی اور ٹورنامنٹ باقاعدہ افتتاح سیکرٹری کھیل اور ڈائریکٹر جنرل کھیل نے کردیا   عید الاضحی کے بعد آل پاکستان وزیراعلی بلوچستان کرکٹ گولڈ کپ کا انعقاد کوٸٹہ میں ہوگا سیکرٹری کھیل   کوٸٹہ (رپورٹ مہک شاہد) آل بلوچستان سی ایم کپ کی افتتاحی تقریب میں ٹرافی ...

مزید پڑھیں »

پشاور کے سپورٹس صحافی مسرت اللہ جان پر نامعلوم افراد کے تشدد کی پر زور مزمت

  پشاور کے سپورٹس صحافی مسرت اللہ جان پر نامعلوم افراد کے تشدد کی پر زور مزمت واقعہ میں ملوث افراد کو گرفتار کر کے قرار واقعی سزا دی جاۓ۔پاکستان سپورٹس جرنلسٹس فیڈریشن   پاکستان سپورٹس جرنلسٹس فیڈریشن کے صدر محمد اقبال ہارپر،جنرل سیکرٹری محمد بابر،فنانس سیکرٹری عبدالقیوم سمیت۔تمام ممبران پشاور کے سینئر سپورٹس صحافی مسرت اللہ جان پر نامعلوم ...

مزید پڑھیں »

خیبر یونین آف جرنلسٹس کی سینئر صحافی مسرت اللہ جان پر حملے کی پرزور مذمت

  خیبر یونین آف جرنلسٹس کی سینئر صحافی مسرت اللہ جان پر حملے کی پرزور مذمت   واقعے میں ملوث افراد کو فی الفور گرفتار کیاجائے بصورت دیگر بھرپور احتجاج کیا جائے گا، ناصر حسین   خیبر یونین آف جرنلسٹس نے سینئر صحافی مسرت اللہ جان پر حملے اور انہیں زخمی کرنے کی پرزور الفاظ میں مذمت کی ہے، واقعے ...

مزید پڑھیں »

گلوبل ٹی ٹونٹی لیگ کی جرسیاں لانچ کر دی گئی

    شاہد آفریدی گلوبل ٹی ٹوئنٹی لیگ کینیڈا میں شامل ٹیموں کی جرسیاں لانچ کر دی گئیں برامپٹن، کینیڈا (21 جون، 2023) کینیڈا میں گلوبل ٹی ٹوئنٹی لیگ اگلے ماہ ہونے جا رہی ہے۔ دنیا کے بہترین پلیئرز ڈرافٹ پہلے ہی ہو چکا ہے۔ لیگ میں معروف پاکستانی کھلاڑی شاہد آفریدی میں کھیلیں گے تفصیلات کے مطابق جولائی میں ...

مزید پڑھیں »

عالمی شطرنج لیگ کا پہلا ایڈیشن دبئی میں آج سے شروع

    عالمی شطرنج لیگ کا پہلا ایڈیشن دبئی میں آج سے شروع ہو گا  عالمی شطرنج لیگ کا پہلا ایڈیشن دبئی میں بائیس جون سے (آج ) سے شروع ہو گا جس میں چھ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں اور یہ لیگ دو جولائی تک جاری ہے گی   تفصیلات کے مطابق عالمی شطرنج لیگ دبئی میں منعقد کی ...

مزید پڑھیں »

پرائم منسٹرز یوتھ پروگرام: ویمینز ہاکی لیگ ; بینظیر آباد نے لاڑکانہ کو 6 گول سے شکست دیدی

    پرائم منسٹرز یوتھ پروگرام: ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ اسپورٹس لیگ کے تحت صوبی سندھ کی ویمینز ہاکی لیگ کا آغاز ہائیرایجوکیشن کمیشن کے ڈائریکٹر اسپورٹس جاوید علی میمن نے فضا میں سبز و سفید غبارے بلند کرکے لیگ کا افتتاح کیا پہلے روز کراچی ریجن کا عمدہ کھیل حیدرآباد کو 13 گول سے شکست دیدی، صائمہ غلام کی ڈبل ...

مزید پڑھیں »

کراچی ; وزیراعظم ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ اسپورٹس پروگرام کے دو روزہ ٹرائلز کا انعقاد

    وزیراعظم ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ اسپورٹس پروگرام کے دو روزہ ٹرائلز کا انعقاد کمشنر کراچی محمد اقبال میمن نے افتتاحی تقریب میں بحیثیت مہمان خصوصی شرکت کی وزیر اعظم ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ اسپورٹس پر وگرام کمشنر کراچی اس سے کھیلوں کو فرغ ملے گا اور باصلاحیت نئے کھلاڑی سامنے آئیں گے کمشنر کراچی کراچی انتظامیہ ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ اسپورٹس ...

مزید پڑھیں »

نوجوانوں کو کھیلوں سمیت دیگر مثبت سرگرمیوں میں حصہ لینا چاہیے، کمشنر کراچی

    نوجوانوں کو کھیلوں سمیت دیگر مثبت سرگرمیوں میں حصہ لینا چاہیے، کمشنر کراچی   وزیراعظم یوتھ پروگرام کے تحت سندھ ریجن کے کراچی میں ہونے والے فٹبال کے ٹرائلز کی افتتاحی تقریب کے پی ٹی فٹبال گراؤنڈ میں منعقد کی گئی۔ تقریب کے مہمان خصوصی کمشنر کراچی اقبال میمن تھے جبکہ اعزازی مہمان داؤد انجینئرنگ یونیورسٹی کی وائس ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!