سابق ٹیسٹ کرکٹر ہارون رشید نجم سیٹھی انتظامیہ میں ’فور ان ون‘ یعنی ان کے پاس چار وہدے تھے
لیکن اب ان کے پاس کوئی ذمہ داری نہیں۔
ماضی کے بیٹر کو چیف سلیکٹر کے عہدے سے بھی فارغ کردیا ہے۔
نجم سیٹھی دور میں مینجمنٹ کمیٹی رکن اور چیف سلیکٹرسمیت چار بڑے عہدوں پر
کام کرنے والے ہارون رشید کو ایک ساتھ تمام عہدوں سے الگ کردیا گیاہے،