پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ لیگ ; اسلام آباد گرلز ہاکی ٹیم نے گولڈ میڈل جیت لیا

 

 

پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ لیگ ( فیڈرل زون ) گرلز ہاکی ٹورنامنٹ میں اسلام آباد گرلز ہاکی ٹیم نے ناقابل شکست رہتے ہوئے 12 پوائنٹ کے ساتھ گولڈ میڈل حاصل کیا۔

مہمان خصوصی وائس چانسلر فاطمہ جناح یونیورسٹی، ان کے ساتھ اولمپئن شکیل عباسی، اولمپئن وقاص اکبر، ڈاکٹر سیعد ڈائریکٹر سپورٹس فاطمہ جناح یونیورسٹی، میڈم تصور عزیز

اسسٹنٹ ڈائریکٹر سپورٹس فاطمہ جناح یونیورسٹی راولپنڈی، اسسٹنٹ ڈائریکٹر عدنان ایچ ای سی ،اور سہیل اکرم جنجوعہ اور
اسلام آباد گرلز ہاکی ٹیم کی مینیجر مس محوش اور کوچ صدرا پرویز نیشنل ہاکی پلیئر بھی اس موقع پر موجود تھیں۔

 

 

تعارف: News Editor