ایمرجنگ ایشیا کپ ; پاکستان شاہینز سری لنکا کے شہر کولمبو پہنچ گئی۔

 

 

پاکستان شاہینز ایمرجنگ ایشیا کپ کھیلنے کے لیے سری لنکا کے شہر کولمبو پہنچ گئی۔

 

آٹھ ملکی ایمرجنگ ایشیا کپ 13 سے 23 جولائی تک کولمبو میں کھیلا جائے گا۔

دفاعی چیمپئن پاکستان شاہینز محمد حارث کی قیادت میں اپنا پہلا میچ نیپال کے خلاف 14 جولائی کو کھیلے گی۔

 

 

تعارف: News Editor