ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ ،شجر عباس 200 میٹر ریس کے سیمی فائنل پہنچ گئے۔

 

 

بینکاک میں جاری ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں 200 میٹر ریس مقابلوں میں پاکستانی شجر عباس سیمی فائنل میں پہنچ گئے ،

 

انہوں نے 200 میٹر کی پانچویں ہیٹ میں دوسری پوزیشن حاصل کی ۔انہوں نے 200 میٹر ریس 21 اعشاریہ 06 سیکنڈز میں مکمل کیا ، سیمی فائنل آج کھیلا جائے گا۔

 

 

 

تعارف: News Editor