کراچی ; ٹیکنیکل آفیشل کورس کی اختتامی تقریب

 

سندھ ایتھلیٹکس ایسوسی ایشن اور پاکستان اسپورٹس بورڈ کے تعاون سے 15 اور 16 جولائی 2023 تک سندھ ایتھلیٹکس ٹیکنیکل آفیشل کورس کا انعقاد کیا گیا۔

 

ایک طویل عرصے کے بعد سندھ ایتھلیٹکس ایسوسی ایشن نے صوبہ سندھ میں فزیکل ایجوکیشن ٹیچر، اسپورٹس کوچز خصوصاً جو گراس روٹ لیول پر کام کر رہے ہیں۔

 

200 شرکاء کورس میں شرکت کی اور کوالیفائیڈ لیکچررز نے لیکچر دیے گے اور تمام ٹریک اینڈ فیلڈ ایونٹس کے کے بارے میں تھیوری اور پریکٹیکل اگاہی دی گئی۔

 

افیشل لیکچرارز

جناب عمران خان صاحب
محمد طالب حسین
شکیل احمد صاحب
حنیف یوسف
نے شرکت
کی۔

اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی جناب طالب صاحب مقبول ارائی ڈائریکٹر پاکستان سپورٹس بورڈکراچی عمران یوسف نےشرکت کی اور شرکا مے کورس سرٹیفکیٹ تقسیم کئے۔

پریذیڈنٹ اتھلیٹک ایسوسیشن آف سندھ جناب میر احسان علی تالپور نے شرکت کی۰

 

تعارف: News Editor