ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ ; ایران نے فائنل میں پاکستان کو شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا۔

 

ایران نے ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ کے فائنل میں پاکستان کو شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا۔

 

تاشقند، ازبکستان میں کھیلی گئی چیمپئن شپ کے فائنل میں ایران نے پاکستان کو سخت مقابلے کے بعد 2-3 سے شکست دے کر ایونٹ کا ٹائٹل اپنے نام کیا۔

 

یہ چیمپئن شپ ایشین والی بال فیڈریشن کے زیر اہتمام کھیلی گئی اور چیمپئن شپ میں سنٹرل ایشیا کی چار ٹیموں نے حصہ لیا جن میں پاکستان،ایران، قازقستان اور ازبکستان شامل تھیں۔

 

 

 

تعارف: News Editor