ذہن میں تھا کہ وکٹ پر ٹھہرنا ہے یہ پلان کامیاب رہا۔ طیب طاہر

 

 

 

مطمئن تو زندگی میں کبھی بھی نہیں ہونا چاہیے۔ طیب طاہر

میری پرفارمنس چاہیے اگرسنچری ہوتی یا ففٹی جو بھی ٹیم کے کام آئے اس کی خوشی ہے۔ طیب طاہر۔

یہی ذہن میں تھا کہ وکٹ پر ٹھہرنا ہے جتنی دیر وکٹ پر رہیں گے زیادہ سے زیادہ اسکور کرسکیں گے۔ یہ پلان کامیاب رہا۔ طیب طاہر

 

سنچری کا کوئی بھی سوچ کر نہیں آتا ، جب آپ نائنٹیز پر ہوتے ہیں تو پھر زیادہ احتیاط کرتے ہیں لیکن آج سوچ رکھا تھا کہ بڑا میچ ہے تو اسکور بھی بڑا ہی کرنا ہے۔ طیب طاہر۔

 

بابراعظم ورلڈ کلاس کرکٹر ہیں انہوں نے مجھ سے یہی کہا کہ پرسکون رہو اور اپنے کھیل کو انجوائے کرو۔

بابراعظم نے یہ بھی کہا کہ آپ ون سائیڈڈ میچ جیتوگے اور وہی ہوا۔ طیب طاہر

 

 

تعارف: News Editor