ٹیگ کی محفوظات : cricketpakistan

حکومت کی عدم حمایت کے باوجود پاکستان وہیل چیئر کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ جیت لیا۔

            حکومت کی عدم حمایت کے باوجود پاکستان وہیل چیئر کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ جیت لیا۔   پاکستان کی وہیل چیئر کرکٹ ٹیم نے حال ہی میں نیپال کے کھٹمنڈو میں ہونے والا ایشیا کپ جیتا ہے، باوجود اس کے کہ حکومت کی جانب سے حمایت کی کمی کا سامنا کرنا پڑا۔     ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں میں اختلافات کی خبروں کی تردید کر دی

    پاکستان کرکٹ بورڈکی جانب سے قومی کرکٹ ٹیم میں اختلافات کی تردید کردی گئی ۔     پی سی بی کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں ان خبروں کی سختی سے تردید کی گئی ہے کہ آئی سی سی ورلڈ کپ میں حصہ لینے والی پاکستانی کرکٹ ٹیم اندرونی اختلافات کا شکار ہے۔   پاکستان ...

مزید پڑھیں »

قائداعظم ٹرافی فائنل: صائم ایوب کی ڈبل سنچری، شان مسعود کی سنچری

      قائداعظم ٹرافی فائنل: صائم ایوب کی ڈبل سنچری، شان مسعود کی سنچری دوسری وکٹ کی 367 رنز کی پارٹنرشپ ، کراچی وائٹس کے2 وکٹوں پر 398 رنز۔ لاہور 22 اکتوبر، 2023:ء     صائم ایوب اور شان مسعود کی شاندار بیٹنگ کے نتیجے میں کراچی وائٹس نے فیصل آباد کے خلاف قائداعظم ٹرافی فائنل کے پہلے روز ...

مزید پڑھیں »

واریئرز، نائٹس، چارجرز اور مورس ویل یونٹی پلے آف مرحلے میں داخل.

  واریئرز، نائٹس، چارجرز اور مورس ویل یونٹی پلے آف مرحلے میں داخل   فلوریڈا (26 اگست 2023) یو ایس ماسٹرز ٹی 10 لیگ کے آخری لیگ میچ میں مورس ویل یونٹی کو 33 رنز سے شکست دیکریو یارک واریئرز پوائنٹس ٹیبل پر سرفہرست رہی۔ نیو یارک واریئرز نے اپنے 10 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 139 رنز ...

مزید پڑھیں »

خواتین کرکٹرز کے لیے پہلی مرتبہ ڈومیسٹک کنٹریکٹس ; 74 خواتین کرکٹرز کو یہ کنٹریکٹس ملیں گے۔

    خواتین کرکٹرز کے لیے پہلی مرتبہ ڈومیسٹک کنٹریکٹس۔ مجموعی طور پر 74 کرکٹرز کو یہ کنٹریکٹس ملیں گے۔ لاہور 16 اگست، 2023:   پاکستان کرکٹ بورڈ نے پہلی مرتبہ ڈومیسٹک کرکٹ میں 74 خواتین کرکٹرز کے لیے ڈومیسٹک کنٹریکٹس دینے کا اعلان کیا ہے۔ اس ضمن میں ان 74کرکٹرز کو گیارہ ماہ کے لیے ڈومیسٹک کنٹریکٹس دیے جائیں ...

مزید پڑھیں »

ندا ڈار کی چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف سے ملاقات ۔

    ندا ڈار کی چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف سے ملاقات ۔   پاکستان ویمنز ٹیم کی کپتان ندا ڈار اور قومی خواتین ٹیم کی کھلاڑیوں نے آج پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف سے ملاقات کی۔ یہ میٹنگ لاہور قلندرز کے ویمن پلیئر ڈویلپمنٹ پروگرام کی اورینٹیشن کے موقع پر ہوئی جس ...

مزید پڑھیں »

ریجنز صدور کی پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیرمین ذکا اشرف سے اہم ملاقات۔

  ریجنز صدور کی ذکا اشرف سے ملاقات۔ ڈومیسٹک کرکٹ ڈھانچے پر بریفنگ۔ ریجنز کا پاکستان کرکٹ بورڈ پر مکمل اظہار اعتماد۔   پاکستان کی ڈومیسٹک کرکٹ میں حصہ لینے والے ریجنز کے صدور کے پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیرمین ذکا اشرف سے اہم ملاقات کی ہے۔ اس ملاقات میں جو پی سی بی ہیڈ کوارٹر میں ...

مزید پڑھیں »

گریڈ ٹو چار روزہ کرکٹ ٹورنامنٹ لٹل ماسٹر حنیف محمد کے نام سے منسوب.

  گریڈ ٹو چار روزہ کرکٹ ٹورنامنٹ لٹل ماسٹر حنیف محمد کے نام سے منسوب • حنیف محمد ٹرافی میں دس ریجنل ٹیمیں حصہ لیں گی   پاکستان کرکٹ بورڈ نے عظیم کرکٹر حنیف محمد کی خدمات کے اعتراف کے طور پر گریڈ ٹو چار روزہ کرکٹ ٹورنامنٹ کو ان کے نام سے منسوب کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور ...

مزید پڑھیں »

ذہن میں تھا کہ وکٹ پر ٹھہرنا ہے یہ پلان کامیاب رہا۔ طیب طاہر

      مطمئن تو زندگی میں کبھی بھی نہیں ہونا چاہیے۔ طیب طاہر میری پرفارمنس چاہیے اگرسنچری ہوتی یا ففٹی جو بھی ٹیم کے کام آئے اس کی خوشی ہے۔ طیب طاہر۔ یہی ذہن میں تھا کہ وکٹ پر ٹھہرنا ہے جتنی دیر وکٹ پر رہیں گے زیادہ سے زیادہ اسکور کرسکیں گے۔ یہ پلان کامیاب رہا۔ طیب طاہر ...

مزید پڑھیں »

ایمرجنگ ایشیاء کپ ; پاکستان شاہینز نے بھارت اے کو 128 رنز سے شکست دے دی

    ایمرجنگ ایشیاء کپ کے فائنل میں پاکستان شاہینز نے بھارت اے ٹیم کو ہرا کر دوسری مرتبہ ایمرجنگ ایشیا کپ جیت لیا۔   کولمبو میں کھیلے جانیوالے ایمرجنگ ایشیاء کپ کے  فائنل میں پاکستان شاہینز نے بھارت اے کو 128 رنز سے شکست دے دی،  353 رنز کے تعاقب میں بھارت اے 40 اوورز میں 224 رنز پر ڈھیر ہوگئی ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free