کرکٹ

پاکستان شاہینز آسٹریلیا پہنچ گئے

 

 

پاکستان شاہینز آسٹریلیا پہنچ گئے

 

پاکستان شاہینز آج آرام کریں گے اور کل سے پریکٹس سیشن کا آغاز کریں گے۔

روحیل نذیر کی کپتانی میں پاکستان شاہینز کی ٹیم 30 جولائی سے 9 اگست تک ٹاپ اینڈ ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ میں حصہ لے گی اور 50 اوورز کے دو میچز بھی کھیلے گی۔

 

 

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!