پاکستان کرکٹ بورڈ نے عمر فاروق کالسن کو میڈیا ڈپارٹمنٹ کا ہیڈ مقرر کر دیا ۔

 

ذرائع کے مطابق  عمر فاروق کالسن نے پی سی بی کی پیشکش قبول کر لی ہے۔

 عمر فاروق کالسن کو سمیع الحسن برنی کی جگہ میڈیا ڈپارٹمنٹ کا ہیڈ مقرر کیا گیا ہے

جبکہ ڈائریکٹر میڈیا سمیع الحسن برنی کو شعبہ سپیشل پراجیکٹس میں رپورٹ کرنے کا کہہ دیا گیا ہے۔

تعارف: News Editor