اسٹیڈیم میں داخلے کے لیے فزیکل ٹکٹس کی ضرورت ہو گی، بھارت کرکٹ ایسوسی ایشنز ٹکٹوں کی قیمتوں کو حتمی شکل دیں گی۔
بھارت کو 31 جولائی تک قیمتیں فائنل کرنے کا کہا گیا ہے،ورلڈ کپ کے شیڈول میں بھی ردو بدل اگلے دو تین روز میں ہو گا۔
اس کے علاوہ آن لائن ٹکٹیں خریدنے کے بعد کلیکشن سینٹرز سے فزیکل ٹکٹس لینا ہوں گے۔