والی بال

ایشین انڈر 16 والی بال ; تیسری پوزیشن کے میچ میں چائنیز تائپے نے پاکستان کو شکست دیدی۔

 

تائیوان (چائنیز تائپے) نے پاکستان کو ایک کے مقابلے میں 3 سیٹ سے شکست دی۔

پاکستان کے خلاف تیسری پوزیشن کا میچ تائیوان نے 13-25، 25-18، 23-25 اور 22-25 سے جیتا۔

ایشین انڈر 16 میں تیسری پوزیشن کے میچ میں شکست کے باعث پاکستان اگلے سال ہونے والے انڈر 17 ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی نہ کر سکا۔

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!