رائیونڈ ; بابا پیلو شاہ کا سالانہ عرس ; طمانچے دار کبڈی کے میچ کا انعقاد کیا گیا۔

 

بابا پیلو شاہ کی سالانہ عرس مبارک کی تقریب کا انعقاد کیا گیا، عرس پر انٹرنیشنل دو ٹیموں کے مابین طمانچے دار کبڈی کا میچ کھیلا گیا ۔

 

طماچے دار کبڈی میچ ملک محمد امین جنرل کونسلر اور ملک راحیل شوکت ایڈووکیٹ کی سرپرستی میں ہوا، تقریب میں ملک محمد امین اور راحیل شوکت کی سرپرستی میں اوکاڑہ بمقابلہ قصور کے مابین طماچے دار کبڈی کا میچ کھیلا گیا ۔

 

میچ میں انٹرنیشنل کھلاڑی حبیب اللہ انسپکٹر، ملک سعید احمد، کرامت ڈھلو، عارف حسین سمیت دیگر کھلاڑیوں نے شرکت کی۔

کبڈی میچ میں دونوں ٹیموں نے ایک دوسرے پر پنجا آزمائی کی اور تھپڑوں کی بارش سے کھلاڑی ایک دوسرے سے ہار جیت کا مقابلہ کرتے رہے جسے دیکھنے والے شائقین اہل علاقہ کی کثیر تعداد نے بھر پور شرکت کی۔

 

کبڈی میچ کے دوران جیتنے والی ٹیم کو نقد انعامات دیے گے، کبڈی میچ میں ملک محمد امین، ملک راحیل شوکت ایڈووکیٹ، ملک رفیق پنجاب پولیس، مہر مجاہد، ملک حاجی بادشاہ نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی ۔

مہمان خصوصی اور انٹرنیشنل کھلاڑی حبیب اللہ انسپکٹرنے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کبڈی

 

 

تعارف: News Editor