فٹ بال

تربت ‘ گاڑی الٹنے کے باعث معروف فٹبالر ملا باقر جاں بحق ، جبکہ 6 کھلاڑی زخمی ہو گئے ۔

 

تربت گاڑی الٹنے کے باعث معروف فٹبالر ملا باقر جاں بحق ، جبکہ 6 کھلاڑی زخمی ہو گئے ۔

 

تفصیلات کے مطابق تربت کے علاقے پسنی ائیرپورٹ کراس کے قریب گاڑی الٹنے کے باعث معروف فٹبالر ملا باقر جاں بحق جبکہ 6 دیگرکھلاڑی زخمی ہو گئے ۔

حکام کے مطابق کھلاڑی پسنی میں آل مکران ٹورنامنٹ میں حصہ لینے جارہے تھے، لاش اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

 

 

 

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!