روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 6 اگست, 2023

کراچی میں گلشن سوکر اکیڈمی کی جانب سے اپنی نوعیت کی پہلی اسپورٹس ورکشاپ

    کراچی میں گلشن سوکر اکیڈمی کی جانب سے اپنی نوعیت کی پہلی اسپورٹس ورکشاپ ، کھلاڑیوں کی مینٹل ہیلتھ اور انکے ویژن کو کامیاب بنانے کیلئے مختلف موضوعات پر ورچوئل بریفنگ دی گئی۔ کھلاڑیوں کے مسائل ، انکے ویژن کو بہتر کرنا اور جنریشن میں اسپورٹس کے زریئے تبدیلی لانا ہے، آدم لیمونگا انٹرنیشنل سوکر کوچ۔ کراچی: (اسٹاف ...

مزید پڑھیں »

این ٹی اسٹرائیک نے ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریزجیت لی ; پاکستان شاہینز کو 46 رنز سے شکست۔

  این ٹی اسٹرائیک نے ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریزجیت لی۔ فائنل میں پاکستان شاہینز کو 46 رنز سے شکست۔ جیک ووڈ کی سنچری۔ ڈارون ( آسٹریلیا ) 6 اگست، 2023:   این ٹی ( ناردن ٹیریٹری ) اسٹرائیک نے ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فائنل میں پاکستان شاہینز کو 46 رنز سے شکست دیدی۔ اس میچ کی خاص ...

مزید پڑھیں »

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی ; پاکستان اپنا چوتھا میچ کل چین کے خلاف کھیلے گا .

  ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان اپنا چوتھا میچ کل(پیر کو) چین کے خلاف کھیلے گا ،   پاکستانی ٹیم اپنا چوتھا میچ چین کے خلاف کھیلے گی ، اسی روز دوسرا میچ بھارت اور جنوبی کوریا جبکہ تیسرا میچ جاپان اور ملائیشیا کے مابین کھیلا جائے گا ، جنوبی کوریا کی ٹیم ٹائٹل کا دفاع کر رہی ہے ...

مزید پڑھیں »

سٹریٹ چائلڈ فٹبال کپ ; سولا فٹبال کلب نے جیت لیا۔

  پاکستان نے ناروے میں سٹریٹ چائلڈ کپ میں سلور میڈل جیت لیا۔ فائنل میں پاکستان کو پنالٹی ککس پر سولا کلب کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ ناروے کے شہر اوسلومیں کھیلے گئے سٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹورنامنٹ میں پاکستان اور سولا کلب کے درمیان فائنل کھیلا گیا۔ میچ مقررہ وقت میں ایک ایک گول سے برابر رہا۔ پاکستان ...

مزید پڑھیں »

گلوبل ٹی ٹوئنٹی ; پاکستان کے عباس آفریدی نے ہیٹ ٹرک سمیت 5 وکٹیں حاصل کرلیں۔

  کینیڈا کی گلوبل ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کے عباس آفریدی نے تباہ کن بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے مخالف ٹیم کے ہوش ٹھکانے لگا دیے۔ گلوبل ٹی ٹوئنٹی کی ٹیم مونٹیریال ٹائیگرز کی جانب سے کھیلتے ہوئے عباس آفریدی نے وینکوور کیخلاف ہیٹ ٹرک سمیت 5 وکٹیں حاصل کرلیں۔ عباس آفریدی نے کوربن بوش، رسی ون ڈرڈسن اور نجیب ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ یونیورسٹی گیمز ; چین میڈل ٹیبل پر 24 گولڈ میڈل کے ساتھ سرفہرست.

    چین کے جنوب مغربی صوبے سیچوان کے شہر چھنگ دو میں بین الاقوامی یونیورسٹی اسپورٹس فیڈریشن  کے تحت  جاری 31 ویں ورلڈ یونیورسٹی گیمز میں  گزشتہ روز چین نے 12 سونے کے مزید تمغے جیت  کر میڈل ٹیبل پر اپنی برتری برقرار رکھی ۔   چینی ذرائع ابلاغ کے مطابق چینی کھلاڑیوں ایونٹ میں اب تک 24 طعلائی تمغے ...

مزید پڑھیں »

ڈسٹرکٹ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ راولپنڈی کے زیراہتمام جشن آزادی کنگفو ہنگار اینڈ جمناسٹک چیمپین شپ راولپنڈی میں منعقدہوئی

    راولپنڈی(سپورٹس رپورٹر)ڈسٹرکٹ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ راولپنڈی کے زیراہتمام جشن آزادی کنگفو ہنگار اینڈ جمناسٹک چیمپین شپ 2023ء شہباز شریف سپورٹس کمپلیکس راولپنڈی میں منعقدہوئی،   چیمپئن شپ میں راولپنڈی اور چکوال کی ٹیموں کے درمیان مقابلے ہوئے، چیمپین شپ میں جمناسٹک،فائٹنگ اور تالو پر مشتمل تھی جس میںراولپنڈی کے کھلاڑیوں نے 15 گولڈمیڈلزجیت کر پہلی پوزیشن حاصل کی   ...

مزید پڑھیں »

یونیورسٹی کے کھیلوں کی نگرانی اور ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام پرتنازعات.

  یونیورسٹی کے کھیلوں کی نگرانی اور ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام پرتنازعات مسرت اللہ جان   یونیورسٹی کی سطح کے کھیلوں سے متعلق معاملات میں، ہائر ایجوکیشن کمیشن آف پاکستان (ایچ ای سی) مختلف کھیلوں کے مقابلوں کا انعقاد کرتا ہے۔ تاہم، حالیہ انکشافات نے کھیلوں کے انتخاب اور کھیلوں کی کمیٹیوں کے اندر مفادات کے ممکنہ ٹکراؤ پر تشویش کو ...

مزید پڑھیں »

صوبائی سپورٹس ڈائریکٹوریٹ اور انضمام شدہ اضلاع کے انضمام میں سنگین چیلنجز کا سامنا.

    صوبائی سپورٹس ڈائریکٹوریٹ اور انضمام شدہ اضلاع کے انضمام میں سنگین چیلنجز کا سامنا مسرت اللہ جان   سپورٹس ڈائریکٹریٹ خیبر پختونخواہ میں ضم اضلاع کے سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے ضم ہونے سے متعلق اجلاس میں تاحال فیصلہ نہیں ہوسکا کیونکہ نہ صرف ملازمین کے سینارٹی کے مسائل سامنے آرہے ہیں بلکہ قانونی مسائل کے باعث صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ ...

مزید پڑھیں »

پانچواں آل پاکستان ویٹرن فٹبال میلہ 12 اگست کو شروع ہو گا.

    جشن آزادی بھرپور طریقے سے منانے کیلیۓ پانچویں آل پاکستان ویٹرن فٹبال میلہ کا 12 اگست سے آغاذ   لاہور ( سپورٹس رپورٹر)جشن آزادی بھرپور طریقے سے منانے کیلیۓپاکستان انٹرنیشنل فٹبال ویٹرنز ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام پانچواں آل پاکستان ویٹرن فٹبال میلہ 12 اگست کو شروع ہو گا   اور 14 اگست کو اختتام پزیر ہو گا۔فٹبال ...

مزید پڑھیں »