ورلڈ کپ 2023; سیمی فائنلز اور فائنل کی ٹکٹوں کی فروخت شروع.

 

 

 

آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کا آغاز 5 اکتوبر سے بھارت میں ہو گا، تمام ٹکٹیں آئی سی سی کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر موجود ہوں گی

 

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے مطابق ورلڈ کپ کے سیمی فائنلز اور فائنل میچ کی ٹکٹیں آج (15 ستمبر) شام 8 بجے سے فروخت کیلئے دستیاب ہوں گی۔

 

ورلڈ کپ 2023 کا پہلا سیمی فائنل 15 نومبر کو ممبئی، دوسرا سیمی فائنل 16 ستمبر کو کولکتہ میں کھیلا جائے گا

 

جبکہ آئی سی سی ورلڈ کپ کا فائنل میچ 19 نومبر کو احمد اباد کے نریندر مودی سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

 

 

 

error: Content is protected !!