کرکٹ ورلڈ کپ 2023 ; قومی کرکٹ ٹیم کو بھارت جانے کی اجازت مل گئی.

 

 

وزارت خارجہ کی جانب سے ورلڈ کپ 2023 کے لیے پاکستانی ٹیم کو بھارت جانے کی اجازت دے دی گئی ہے۔

 

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان متواتر کہتا ہے کہ کھیلوں کو سیاست کی نظر نہیں کیا جانا چاہیے،کرکٹ ٹیم کو آئندہ آئی سی سی کرکٹ عالمی کپ 2023ء میں شرکت کے لیے انڈیا بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے ،

پاکستان سمجھتا ہے انڈیا سے دوطرفہ تعلقات کو عالمی کھیلوں بارے ذمہ داریوں کو پورا کرنے میں رکاوٹ نہیں بننا چاہیے۔

 

 

تعارف: News Editor