امریکا کی ٹینس سٹار کوکو گف نے سٹی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا۔

 

امریکا کی ٹینس سٹار کوکو گف نے سٹی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا۔

 

19 سالہ میزبان ٹینس کھلاڑی نے خواتین کے سنگلز مقابلوں کے فائنل میچ میں یونانی حریف کھلاڑی ماریہ ساکاری کو شکست دے کر اپنے کیریئر کا چوتھا ڈبلیو ٹی اے ٹائٹل جیت لیا۔

 

خواتین کے سنگلز ایونٹ کے فائنل میں امریکی ٹینس سٹار کوکو گف نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے حریف یونانی کھلاڑی ماریہ ساکاری کو سٹریٹ سیٹس میں 2-6 اور 3-6 سے شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا۔

 

 

 

تعارف: News Editor