فواد عالم نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لیکر امریکا منتقل ہونے کا فیصلہ کرلیا۔

 

 

 

قومی کرکٹر فواد عالم نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لیکر امریکا منتقل ہونے کا فیصلہ کرلیا۔

فواد عالم ریٹائرمنٹ کے بعد شکاگو کنگزمین کی طرف سے کھیلتے نظر آئیں گے۔

 

ذرائع کے مطابق پاکستانی کرکٹر فواد عالم انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد مائنر لیگ کرکٹ میں شکاگو کنگزمین کی طرف سے مقامی کھلاڑی کے طور پر کھیلتے نظر آئیں گے۔

 

سلیکشن سے ناخوش مزید کئی کرکٹرز بھی مستقل بنیادوں پر امریکہ میں کرکٹ کھیلنے کو ترجیح دے رہے ہیں۔

 

 

تعارف: News Editor