سپورٹس لنک کی جانب سے قوم کو 76 ویں یوم آزادی پر دلی مبارکباد.

 

 

یہ دن ہمیں ایک آزاد ملک، عظیم قائد،اسلاف کے ویژن، استقامت اور ان گنت قربانیوں کی یاد دلاتا ہے، ہزاروں جوانوں نے اپنے اسلاف کے خواب کو عملی جامع پہنانے کے لئے اپنی جانیں قربان کیں۔

 

آئیے عہد کریں کہ ہم آج درپیش ہر چیلنجز سے قطع نظر امن اور سماجی یکجہتی کا تحفظ یقینی بنائیں گے  انشاءاللہ پاکستان زندہ باد

 

 

 

 

تعارف: News Editor