ڈسٹرکٹ اسپورٹس آفیسر کراچی ویسٹ کے زیر اہتمام جشن آزادی ٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا۔

 

 

ڈسٹرکٹ ویسٹ یوم آزادی اسپورٹس فیسٹیول،ٹیبل ٹینس کی تقریب ۔

 

مردوں میں نعمان ضرار نے سخت مقابلے کے بعد محمد سائم کو شکست دی، خواتین کے مقابلے میں ہریم نے بشرہ کو شکست دی۔

 

ٹیبل ٹینس کی اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی شہزاد پرویز بھٹی ڈپٹی ڈائریکٹر اسپورٹس ڈیپارٹمنٹ، یاسر شیر میرانی اسسٹنٹ ڈائریکٹر، ڈسٹرکٹ اسپورٹس آفیسرز کراچی، نرمینہ علی اسپورٹس آفیسر کے پی ٹی، شاہد خان ایڈمنسٹریٹر ایس ایس بی، نے انعامات تقسیم كیے۔

 

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ڈسٹرکٹ اسپورٹس آفیسر کراچی ویسٹ کے زیر اہتمام جشن آزادی ٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا۔

ٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ میں کے اورگنیزار حق نواز گزدر تھے۔ یہ دو روزہ ایونٹ کا آغاز 13 اگست کو سندھ اسپورٹس بورڈ میں ہوا۔

ایونٹ میں مردوں اور خواتین کے افرادی مقابلے میں نعمان زارا نے سخت مقابلے کے بعد محمد سائم کو شکست دی خواتین کے مقابلے میں ہریم نے بشرہ کو شکست دی

 

اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی شہزاد پرویز بھٹی، ڈپٹی ڈائریکٹر اسپورٹس ڈیپارٹمنٹ، یاسر شیر میرانی اسسٹنٹ ڈائریکٹر، ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسرز کراچی، نرمینہ علی اسپورٹس آفیسر کے پی ٹی، شاہد خان ایڈمنسٹریٹر ایس ایس بی اسپورٹس کمپلیکس، دیگر مہمانوں اور والدین نے تقریب میں شرکت کی۔ جیتنے والے کھلاڑیوں میں نقد انعام، ٹرافی اور اسناد تقسیم کی گئیں۔

 

 

تعارف: News Editor