ایشیا کپ ; پاکستانی کرکٹ ٹیم سری لنکا پہنچ گئی.

 

 

پہلے میچ میں کامیابی کے بعد پاکستان کی کرکٹ ٹیم ایشیا کپ کے دوسرے اور ہائی وولٹیج ٹاکرے کیلئے سری لنکا پہنچ گئی ہے۔

قومی کرکٹ ٹیم رات تین بجے چارٹرڈ فلائٹ کے ذریعے کولمبو کیلئے روانہ ہوئی، پاکستان کی ٹیم جمعہ کی شام کو پالے کیلے سٹیڈیم میں پریکٹس کرے گی،

ایونٹ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ دو ستمبر کو کینڈی میں کھیلا جائے گا

تعارف: News Editor