این۔جے۔وی اسکول میں چھہتر واں 76یوم آزادی باسکٹ بال ٹورنامنٹ ۲۰۲۳ کا انعقاد کیا گیا۔ کراچی (اسپورٹس رپورٹر ) کراچی میں ۱۴ اگست ۲۰۲۳ پر یوم ِ آزادی باسکٹ بال ٹورنامنٹ این جے وی اسکول میں منعقد ہوا، جس کا اہتمام فرید علی ڈسٹرکٹ اسپورٹس آفیسر ساؤتھ نے محکمہ سندھ کے اسپورٹس اینڈ یوتھ افیئر ڈپارٹمنٹ کے ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اگست 2023
یوایس ماسٹر ٹی 10 میں آفریدی اور اکمل کی شاندار بیٹنگ.
یوایس ماسٹر ٹی 10 میں آفریدی اور اکمل کی شاندار بیٹنگ فلوریڈا (21 اگست 2023) نیو جرسی کے ٹریٹن نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے نیو یارک واریئرز کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی ٹرائیٹن کی جانب سے جیسی رائیڈر 12 گیندوں پر 38 رنز بنا کر ٹاپ اسکورر رہے۔ بارش کی وجہ سے کھیل کو پانچ اوورز ...
مزید پڑھیں »سائیکلنگ ، آفیشل اور غائب سائیکل ; تحریر ‘ مسرت اللہ جان
سائیکلنگ ، آفیشل اور غائب سائیکل تحریر; مسرت اللہ جان پنجاب سے تعلق رکھنے والے سائیکلنگ کوچ قیصر بھٹی نے ورلڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ میں جانے والے ٹیم پر اعتراض کرتے ہوئے بڑی دھماکہ دار خبر دی ہے کہ سکاٹ لینڈ میں ہونیوالے سائیکلنگ چیمپئن شپ کیلئے صرف دو سائیکلسٹ گئے ہیں جبکہ دس آفیشل ان سائیکلنگ ...
مزید پڑھیں »کھیلوں کے فروغ کیلئے کام کرنے والی تنظیموں اور کلب سے پیسوں کی ادائیگی کا مطالبہ.
کھیلوں کے فروغ کیلئے کام کرنے والی تنظیموں اور کلب سے پیسوں کی ادائیگی کا مطالبہ مسرت اللہ جان صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ میںنئی انتظامیہ کے آنے کے بعد کچھ چیزیں واضح اور کچھ چیزیں مسلسل غیر واضح ہونا شروع ہوگئی ہیں. ان غیر واضح چیزوں میں سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے ہاسٹل میں رہائش پذیر افراد کا مسئلہ ہے ...
مزید پڑھیں »کھیلو ں سے وابستہ حلقوں کا ضم شدہ اضلاع میں جعلی دستاویزات پر بھرتیوں کے احتساب کا مطالبہ کردیا.
کھیلو ں سے وابستہ حلقوں کا ضم شدہ اضلاع میں جعلی دستاویزات پر بھرتیوں کے احتساب کا مطالبہ کردیا مسرت اللہ جان ضم اضلاع کے سپورٹس ڈائریکٹریٹ میں پراجیکٹ میں جعلی ڈاکومنٹس پر بھرتی ہونے والوں کا مطالبہ نگران وزیراعلی اعظم خان سے کیا گیا ہے یہ مطالبہ بھرتی کے عمل کی صداقت اور خطے میں کھیلوں ...
مزید پڑھیں »ایشین والی بال چیمپئن شپ ; پاکستان نے بنگلا دیش کو 0-3 سے شکست دے دی.
ایشین والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے بنگلا دیش کو 0-3 سیٹس سے شکست دے کر فاتحانہ آغاز کیا ہے، ایران کے شہر ارومیہ میں جاری ایشین والی بال چیمپئن شپ کے گروپ ایف میں کھیلے گئے میچ میں پاکستانی ٹیم نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے بنگلہ دیش کو 3-0سیٹس سے ہرا کر کامیابی حاصل ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور افغانستان کے درمیان ون ڈے سیریز کیلئے 7 رکنی کمنٹری پینل کا اعلان.
پاکستان اور افغانستان کی ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کیلئے 7 رکنی کمنٹری پینل کا اعلان کردیا گیا ہے۔ ون ڈے میچز کی سیریز کیلئے 7 رکنی کمنٹری پینل میں قومی ٹیم کے سابق کپتان عامر سہیل، رمیز راجا ، ایچ ڈی ایکرمین، ڈیوڈ گرور، ماہاروف، فرہد فدائی اور دویندر کمار شامل ہیں،پاکستان اور افغانستان ...
مزید پڑھیں »نیزہ بازی کے عالمی کپ میں شرکت کرنے کیلئے پاکستانی ٹیم جنوبی افریقہ پہنچ گئی۔
جوہانسبرگ ایئرپورٹ آمد پر پاکستانی کمیونٹی نے نیزہ بازی ٹیم کا شاندار استقبال کیا گیا، عالمی مقابلے 23 اگست سے 27 اگست تک ساؤتھ افریقہ کے شہر جارج میں کھیلیں جائیں گے۔قومی ٹیم کپتان ناصر عباس 5 کھلاڑیوں کے ہمراہ، مینجر میاں اسد حیات، کوچ ملک ہارون بندیال شامل ہیں.
مزید پڑھیں »ایشین جونیئر سنگلز اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان نے تین میڈل اپنے نام کرلیے۔
پاکستان نے 6 سال بعد انڈر 13 کیٹگری میں ایشین چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کرلیا چین کے شہر ڈالیان میں کھیلی گئی ایشین جونیئر سنگلز اسکواش چیمپئن کے انڈر13 کا فائنل حیران کن طور پر دونوں پاکستانیوں کے درمیان کھیلا گیا۔ فائنل میں نعمان خان نےاحمد ریان خلیل کو ہرا کر گولڈ میڈل جیت جیتا جبکہ ...
مزید پڑھیں »اسپین نے پہلی بار فیفا ویمن ورلڈ کپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا ۔
اسپین نے پہلی بار فیفا ویمن ورلڈ کپ کا ٹائٹل اپنے نام کیا ہے۔ آسٹریلیا میں کھیلے جانے والے فیفا ویمن ورلڈ کپ کے فائنل میں اسپین نے انگلینڈ کو شکست دے کر ٹرافی اپنے نام کرلی، فیفا ویمن ورلڈ کپ کے فائنل میں اسپین اور انگلینڈ کی ٹیمیں مد مقابل آئیں،دونوں ٹیموں کی جانب سے ...
مزید پڑھیں »