راولپنڈی(سپورٹس رپورٹر)ڈسٹرکٹ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ راولپنڈی کے زیراہتمام جشن آزادی کنگفو ہنگار اینڈ جمناسٹک چیمپین شپ 2023ء شہباز شریف سپورٹس کمپلیکس راولپنڈی میں منعقدہوئی، چیمپئن شپ میں راولپنڈی اور چکوال کی ٹیموں کے درمیان مقابلے ہوئے، چیمپین شپ میں جمناسٹک،فائٹنگ اور تالو پر مشتمل تھی جس میںراولپنڈی کے کھلاڑیوں نے 15 گولڈمیڈلزجیت کر پہلی پوزیشن حاصل کی ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اگست 2023
یونیورسٹی کے کھیلوں کی نگرانی اور ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام پرتنازعات.
یونیورسٹی کے کھیلوں کی نگرانی اور ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام پرتنازعات مسرت اللہ جان یونیورسٹی کی سطح کے کھیلوں سے متعلق معاملات میں، ہائر ایجوکیشن کمیشن آف پاکستان (ایچ ای سی) مختلف کھیلوں کے مقابلوں کا انعقاد کرتا ہے۔ تاہم، حالیہ انکشافات نے کھیلوں کے انتخاب اور کھیلوں کی کمیٹیوں کے اندر مفادات کے ممکنہ ٹکراؤ پر تشویش کو ...
مزید پڑھیں »صوبائی سپورٹس ڈائریکٹوریٹ اور انضمام شدہ اضلاع کے انضمام میں سنگین چیلنجز کا سامنا.
صوبائی سپورٹس ڈائریکٹوریٹ اور انضمام شدہ اضلاع کے انضمام میں سنگین چیلنجز کا سامنا مسرت اللہ جان سپورٹس ڈائریکٹریٹ خیبر پختونخواہ میں ضم اضلاع کے سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے ضم ہونے سے متعلق اجلاس میں تاحال فیصلہ نہیں ہوسکا کیونکہ نہ صرف ملازمین کے سینارٹی کے مسائل سامنے آرہے ہیں بلکہ قانونی مسائل کے باعث صوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ ...
مزید پڑھیں »پانچواں آل پاکستان ویٹرن فٹبال میلہ 12 اگست کو شروع ہو گا.
جشن آزادی بھرپور طریقے سے منانے کیلیۓ پانچویں آل پاکستان ویٹرن فٹبال میلہ کا 12 اگست سے آغاذ لاہور ( سپورٹس رپورٹر)جشن آزادی بھرپور طریقے سے منانے کیلیۓپاکستان انٹرنیشنل فٹبال ویٹرنز ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام پانچواں آل پاکستان ویٹرن فٹبال میلہ 12 اگست کو شروع ہو گا اور 14 اگست کو اختتام پزیر ہو گا۔فٹبال ...
مزید پڑھیں »گلوبل ٹی 20 کینیڈا ; سرے جیگوارز نے فائنل میں جگہ بنالی.
سرے جیگوارز نے فائنل میں جگہ بنالی برامپٹن ; گلوبل ٹی 20 کینیڈا کے پلے آف مرحلے میں سرے جیگوارز نے کوالیفائر 1 میں وینکوور نائٹس کو 38 رنز سے شکست دیکر فائنل میں جگہ بنائی۔ جنید صدیقی، روبن ٹرمپلمین اور کارتک میاپن کی تباہ کن بولنگ کے سبب ان کی جیت ممکن ہوئی ۔ سرے جیگوارز پہلے کھیلتے ...
مزید پڑھیں »ورلڈ جونیئر سکواش چیمپئن حمزہ خان کا پشاور پہنچنے پر فقید المثال استقبال.
ورلڈ جونیئر سکواش چیمپئن حمزہ خان کا پشاور پہنچنے پر فقید المثال استقبال پشاور(آمجد علی خان) پاکستان کو37سال کے طویل عرصہ بعدورلڈ جونیئرسکواش چیمپین شپ کاٹائٹل واپس دلوانے والے پشاورکے حمزہ خان اپنے آبائی گھر پہنچ گئے نواں کلے پشاورپہنچنے پرورلڈجونیئر چیمپئین حمزہ خان کافقید المثال استقبال کیاگیا ان پرپھولوں کی پتیاں نچاورکی گئی ہارپہنائے گئے اہلیاں ...
مزید پڑھیں »ناروے کپ فٹبال ٹورنامنٹ ; پاکستان اسٹریٹ چائلڈ ٹیم فائنل میں پہنچ گئی۔
ناروے کپ فٹبال ٹورنامنٹ میں پاکستان اسٹریٹ چائلڈ ٹیم فائنل میں پہنچ گئی۔ سیمی فائنل میں پاکستان نے بریمنیس کلب کو 2-0 سے ہرایا، پاکستان کی جانب سے یہ گول عابد علی اور عبدالوہاب نے سکور کیے۔ بریمنیس کلب سے جتینے کے بعد آج پاکستان فائنل میں سولا فٹبال کلب سے مقابلہ کرے گا۔
مزید پڑھیں »پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی نے پاکستان فٹبال ٹیم کی سپورٹ کا اعلان کردیا۔
جاوید آفریدی نے کہا ہے کہ خواہش ہے قومی فٹبال ٹیم کمبوڈیا کے خلاف ورلڈ کپ کوالیفائر میچ پاکستان میں کھیلے، پاکستان میں فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر میچ کے لیے ہر ممکن تعاون کو تیار ہوں۔پاکستان اور کمبوڈیا کے درمیان ورلڈ کپ کوالیفائر میچ 17 اکتوبر کو پاکستان میں شیڈول ہے WOULD LOVE TO SEE PAKISTAN FOOTBALL ...
مزید پڑھیں »تین دہائیوں کی لگن اور میرٹ مسترد، خیبر پختونخوا کے واحد بین الاقوامی سطح کے کرکٹ کوچ کو بے روزگاری کا سامنا”
تین دہائیوں کی لگن اور میرٹ مسترد، خیبر پختونخوا کے واحد بین الاقوامی سطح کے کرکٹ کوچ کو بے روزگاری کا سامنا” مسرت اللہ جان پشاور…تین دہائیوں سے کرکٹ کوچنگ سے وابستہ عرفان بابو واقعات کے ایک مایوس کن موڑ پر آگئے ہیں معاذاللہ خان کرکٹ اکیڈمی کے واحد بین الاقوامی سطح کے کرکٹ کوچ عرفان بابو کو ...
مزید پڑھیں »پاکستان پاور لفٹنگ فیڈریشن کے زیراہتمام جشن آزادی پاور لفٹنگ کے نمائشی مقابلے 14 اگست کو منعقد ہوں گے۔
پاکستان پاور لفٹنگ فیڈریشن کے زیراہتمام جشن آزادی پاور لفٹنگ کے نمائشی مقابلے 14 اگست کو منعقد ہوں گے۔ پاکستان پاور لفٹنگ فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل راشد ملک نے بتایا کہ ایونٹ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ جشن آزادی کے نمائشی مقابلوں کے انعقاد کے لیے فیڈریشن کے ساتھ منسلک اداروں، صوبائی اور ریجنل ...
مزید پڑھیں »