ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اگست 2023

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈومیسٹک سیزن کے لیے ریجنل کوچز کا اعلان کردیا.

  ڈومیسٹک سیزن کے لئے ریجنل کوچز کا اعلان چودہ ٹیسٹ کرکٹرز بھی شامل ——————— لاہور، 29 اگست:   پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈومیسٹک سیزن کے لیے ریجنل کوچز کا اعلان کردیا ہے اس پینل میں چودہ ٹیسٹ کرکٹرز اور سات انٹرنیشنل کرکٹرز شامل ہیں نیا سیزن دس ستمبر سے شروع ہوگا۔   ان کوچز کا انتخاب ایک پراسیس کے ...

مزید پڑھیں »

سری لنکا نے ایشیا کپ کیلئے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا.

    سری لنکا نے ایشیا کپ کیلئے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا، داسن شناکا ٹیم کے کپتان،    سری لنکن کرکٹ بورڈ کے مطابق پاتھم نسانکا، دیموتھ کرونا رتنے، کوشال پریرا، چریتھ اسالانکا اسکوڈ کا حصہ ہیں۔ دھننجیا ڈی سلوا، سدھیرا سماراوکرما، مہیش تھکشانا، دونیتھ ویلالاگے، متھیشا پتھیرانا، کسون راجیتھا، دُشان ہیمانتھا، بنورا فرنینڈو اور پرامود مدوشان بھی ...

مزید پڑھیں »

کھتری پریمیٸر لیگ سیزن 2′ رکھیا فائٹرز کی فتوحات کی ہیٹرک مکمل۔ ٹنگر اسٹارز کی شاندار دوسری کامیابی۔

    کھتری پریمیٸر لیگ سیزن 2′ رکھیا فائٹرز کی فتوحات کی ہیٹرک مکمل۔ ٹنگر اسٹارز کی شاندار دوسری کامیابی۔ ماندو مارخور کو 7 اور بچھڑا وارئیرز  کو 8 وکٹوں سے شکست۔عماد عالم 63 اور دانش عزیز 67 رنز اور 3 وکٹوں پر الحمید میں آف دی میچ قرار پائے۔    کراچی۔ (اسپورٹس رپورٹر)  کھتری پریمیٸر سیزن2 ٹوٸینٹی20 لیگ میں ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی بالر سہیل خان کی یو ایس ماسٹر ٹی 10 میں سب سے زیادہ وکٹیں.

    پاکستانی بالر سہیل خان کی یو ایس ماسٹر ٹی 10 میں سب سے زیادہ وکٹیں   لاؤڈرہل، فلوریڈا (29 اگست 2023) یوایس ماسٹر ٹی 10 اختتام پذیر ہوگیا فائنل میں بین ڈنک کی قیادت میں ٹیکساس چارجرز نے مصباح الحق کی قیادت والی نیو یارک واریئرز کو سپر اوور میں شکست دے دی۔   کیلیفورنیا نائٹس کے ایرون ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ بورڈ کا 20 خواتین کرکٹرز کو سینٹرل کنٹریکٹ دینے کا اعلان.

  20 خواتین کرکٹرز کے لیے پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان چار نئی کھلاڑی بھی شامل، معاوضوں میں اضافہ۔ کراچی 29 اگست، 2023:   چار خواتین کرکٹرز انوشے ناصر۔ ایمان فاطمہ ۔شوال ذوالفقار اور ام ہانی پہلی بار پاکستان کرکٹ بورڈ کا سینٹرل کنٹریکٹ حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئی ہیں۔   پاکستان کرکٹ بورڈ نے 23 ماہ کے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان بیس بال لیگ 6 ستمبر سے اسلام آباد میں شروع ہوگی.

  پاکستان بیس بال لیگ 6 ستمبر سے اسلام آباد میں شروع ہوگی،   اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر) پی بی ایل کے افتتاحی ایڈیشن میں مردوں کی 2 اور خواتین کی 2 ٹیمیں حصہ لیں گی جن کے مابین 3، 3 میچز کھیلے جائیں گے۔ پاکستان فیڈریشن بیس بال کے زیراہتمام ہونیوالی پہلی لیگ کی آرگنائزنگ کمیٹی نے ٹیموں اور کپتانوں ...

مزید پڑھیں »

پشاور سپورٹس کمپلیکس میں واقع قمر زمان اسکواش کورٹ گاڑیوں کا پارکنگ لاٹ بن گیا.

  قمر زمان اسکواش کورٹ میں کھلاڑیوں کی جانب سے رہنما اصولوں کو نظر انداز کرنے سے پارکنگ میں افراتفری اور جھگڑے پیدا ہونے لگے مسرت اللہ جان   پشاور سپورٹس کمپلیکس میں واقع قمر زمان اسکواش کورٹ گاڑیوں کا پارکنگ لاٹ بن گیا جہاں کھلاڑی اپنی کاروں اور موٹر سائیکلوں کے ساتھ آتے ہیں۔ اس بڑھتے ہوئے رجحان نے ...

مزید پڑھیں »

پی ٹی آئی حکومت کے اعلان کردہ انڈر 21 کھلاڑیوں کے وظائف ایک سال سے تاخیر کا شکار.

    پی ٹی آئی حکومت کے اعلان کردہ انڈر 21 کھلاڑیوں کے وظائف ایک سال سے تاخیر، مالی پریشانیاں جاری مسرت اللہ جان   سابق صوبائی حکومت کی جانب سے 21 سال سے کم عمر کے کھلاڑیوں کے لیے وظائف فراہم کرنے کے وعدے کو ایک اہم دھچکا لگا ہے، کیونکہ ایک سال سے زیادہ کا عرصہ گزر چکا ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ووشو ٹیم نے ایران گیمز میں دوسری پوزیشن حاصل کی۔

    پاکستان ووشو ٹیم نے ایران گیمز میں دوسری پوزیشن حاصل کی۔ کھلاڑیوں کی اعلیٰ کارکر د گی پر ایک گولڈ، تین سلور، اور ایک براؤنز میڈلز حاصل کی۔ کوئٹہ۔(سپورٹس رپورٹر نثارآحمد)پاکستان ووشو ٹیم نے ایران کے شہر زاہدان میں ہونے والے امن اور دوستی گیمز میں دوسری پوزیشن حاصل کی۔   پاکستان کے سید محمد نے گولڈ میڈل ...

مزید پڑھیں »

اے آر وائی زیپ کو جنوبی افریقہ ویمنز سیریز کی لائیواسٹریمنگ کے حقوق مل گئے.

    اے آر وائی زیپ کو جنوبی افریقہ ویمنز سیریز کی لائیواسٹریمنگ کے حقوق کراچی 29 اگست، 2023:   پاکستان کی مقبول موبائل ایپ اے آر وائی زیپ نے جنوبی افریقہ کے خلاف ہونے والی ویمنز کرکٹ سیریز اور ڈومیسٹک کرکٹ ایونٹس کے پاکستان ریجن کے لیے لائیو اسٹریمنگ حقوق حاصل کرلیے ہیں۔ ان ڈومیسٹک ایونٹس میں قائداعظم ٹرافی ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!