ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اگست 2023

ایشیا کپ کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب

    15 سال بعد پاکستان کی میزبانی میں ایشیا کپ 2023 کا آغاز ملتان کرکٹ اسٹیڈیم سے ہو گیا ہے۔   ایشیا کپ کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب میں پاکستانی گلوکارہ آئمہ بیگ اور نیپالی گلوکارہ تریشالا گورونگ نے اپنی سریلی آوازوں سے ماحول پرکیف بنا دیا۔   افتتاحی تقریب میں پاکستانی پرچم کے رنگوں کے امتزاج والے غبارے ...

مزید پڑھیں »

فائیو سائیڈ ایشیاء ہاکی کپ ; پاکستان نے بنگلہ دیش کو 6 کے مقابلہ میں 15 گول سے شکت دیدی۔

      عمان کے شہر صلالہ میں جاری فائیو سائیڈ ایشیاء ہاکی کپ میں پاکستان کی فتوحات کا سلسلہ جاری، پاکستان نے اپنے دوسرے میچ میں بنگلہ دیش کو 6 کے مقابلہ میں 15 گول سے شکت دیدی۔ پاکستان کے ارشد لیاقت کو مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا۔   پاکستان کی جانب سے کپتان راناعبدالوحید اشرف ...

مزید پڑھیں »

ایشیا کپ ; پاکستان کا نیپال کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ۔

      ایشیا کپ کے پہلے میچ میں پاکستان نے نیپال کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔   پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ پچ دیکھنے میں اچھی لگ رہی ہے، ہم اپنی کرکٹ انجوائے کریں گے۔ بابر اعظم نے کہا کہ ایشیا کپ میں اچھی کرکٹ کھیلیں گے۔   ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ظاہر شاہ کو معطل کردیا۔

    پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ظاہر شاہ کو معطل کردیا۔   صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن برگیڈیئر ر خالد سجاد کھوکھر نے پی ایچ ایف آئین کے آرٹیکل 10.5 کے تحت ظاہر شاہ کو معطل کیا۔ پی ایچ ایف کی جانب سے سے جاری کئے گئے معطلی نامہ کے مطابق سید ظاہر شاہ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے تمام عہدوں سے ...

مزید پڑھیں »

رسجا باڈی کا اعلان ; افضل جاوید صدر ، ناصر نقوی سیکرٹری منتخب.

    رسجا باڈی کا اعلان : افضل جاوید صدر ، ناصر نقوی سیکرٹری منتخب سہیل راجہ فنانس سیکرٹری ، ارسلان شیرازی سینٸر ناٸب صدر بن گٸے گیبریل ڈی سوزا، عبیدالرحمن ناٸب صدور، خرم شہزاد، عاصم نواز جواٸنٹ سیکرٹری ہونگے   اسلام  آباد  ( نواز گوھر )  راولپنڈی اسلام آباد سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن ”رسجا“ کے نئے عہدیداران کا انتخاب ...

مزید پڑھیں »

جنوبی افریقہ کے خلاف ویمنز سیریز کے کمنٹری پینل کا اعلان.

  جنوبی افریقہ کے خلاف ویمنز سیریز کے کمنٹری پینل کا اعلان کراچی 30 اگست، 2023:   پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان اور جنوبی افریقہ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان ہونے والی وائٹ بال سیریز کے کمنٹری پینل کو حتمی شکل دے دی ہے۔ کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم میں پہلے تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل یکم، تین اور چار ...

مزید پڑھیں »

فائیو سائیڈ ایشیاء کپ ; پاکستان ہاکی ٹیم نے جاپان کو ایک کے مقابلہ میں 26 گول سے شکست دیدی۔

    عمان کے شہر صلالہ میں جاری فائیو سائیڈ ایشیاء کپ میں پاکستان ہاکی ٹیم نے اپنے پہلے میچ میں جاپان کوایک کے مقابلہ میں26 گول سے شکست دیدی۔   فائیو سائیڈ ورلڈ کپ کوالیفائر ایونٹ میں پاکستان نے اپنا پہلا میچ جاپان کے خلاف 26 گول کرکے ایونٹ میں اپنی فتح کا شاندارکھاتہ کھول لیا۔ پاکستان ہاکی ٹیم ...

مزید پڑھیں »

منٹگمری جیمخانہ اور زیڈ اے اسپورٹس سہیل طالب (چاند بھائی) میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں.

  نیو سنگم کرکٹ کلب اور الشہزاد کرکٹ کلب کو شکست عمار زیب، جمیل احمد اور صیام سلیمان کی نصف سینچریاں طحٰہ وقار کی عمدہ باؤلنگ۔   کراچی( اسپورٹس رپورٹر ) فیڈرل اسپورٹس کے سی سی اے زون دو کے زیراہتمام منعقدہ سہیل طالب (چاند بھائی) میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ میں مذید دو میچوں کا فیصلہ ہوگیا منٹگمری جیمخانہ اور زیڈ ...

مزید پڑھیں »

پورا ایشیاء کپ پاکستان میں ہوتا تو اچھا ہوتا ; کپتان بابراعظم.

    کپتان بابراعظم کا کہنا ہے کہ ملتان کے پرجوش شائقین کے سامنے کھیلنے کی انہیں خوشی ہے اور ہم سب ملتان سے ایشیا کپ کی ابتدا ہونے پر بہت خوش ہیں۔   بابراعظم نے ایشیا کپ کے لیے کوالیفائی کرنے پر نیپال کی ٹیم کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ انکی اس ٹورنامنٹ میں شرکت سے نیپال ...

مزید پڑھیں »

ایشیا کپ ; افتتاحی میچ کل پاکستان اور نیپال کے درمیان کھیلا جائے گا.

      ایشیا کپ : عالمی نمبر ایک پاکستانی ٹیم کل پہلے میچ میں نیپال کے خلاف مدمقابل • افتتاحی میچ ملتان میں کھیلا جائے گا۔ نیپال کی پہلی بار ایشیا کپ میں شرکت ملتان 29 اگست، 2023:ء   ایشیا کپ 2023 کا انتظار ختم ہوا چاہتاہے اور بدھ کے روز عالمی نمبر ایک پاکستان کرکٹ ٹیم افتتاحی میچ ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!