ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اگست 2023

ایشیاء کپ: بنگلا دیش کا سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ

  ایشیاء کپ کے دوسرے میچ میں بنگلا دیش کی سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ جاری ہے، میچ سے قبل بنگلہ دیش کے کپتان شکیب الحسن نے سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔   سری لنکا کی ٹیم میں داسن شناکا ، پاتھم نسانکا، دیموتھ کرونارتنے، کوسل مینڈس ،سدیرا سماراویکراما، چارتھ اسالنکا، ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور جنوبی افریقہ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان وائٹ بال سیریز کل سے شروع ۔

    پاکستان اور جنوبی افریقہ کی خواتین کرکٹ سیریز کل سے شروع ۔ کراچی 31 اگست، 2023:   پاکستان اور جنوبی افریقہ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان وائٹ بال سیریز سے پاکستانی ویمنز ٹیم کے مصروف انٹرنیشنل سیزن کا آغاز ہورہا ہے اور کپتان ندا ڈار جیت کے ذریعے ابتدا کرنے کے بارے میں پرعزم دکھائی دیتی ہیں۔ ...

مزید پڑھیں »

کپتان بابراعظم نے جنوبی افریقہ کے کرکٹ سٹار ہاشم آملہ کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا.

    نیپال کے خلاف سنچری بنا کر بابر اعظم نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا۔ کپتان بابراعظم نے جنوبی افریقہ کے کرکٹ سٹار ہاشم آملہ کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا.     بابراعظم نے سب سے کم اننگز کھیل کر 19 سنچریوں کا ریکارڈ بنادیا۔بابر اعظم نے کیریئر کی 102ویں اننگز میں اپنی 19ویں سنچری سکور کی۔ اس ...

مزید پڑھیں »

ایشیا کپ ; پاکستانی کرکٹ ٹیم سری لنکا پہنچ گئی.

    پہلے میچ میں کامیابی کے بعد پاکستان کی کرکٹ ٹیم ایشیا کپ کے دوسرے اور ہائی وولٹیج ٹاکرے کیلئے سری لنکا پہنچ گئی ہے۔ قومی کرکٹ ٹیم رات تین بجے چارٹرڈ فلائٹ کے ذریعے کولمبو کیلئے روانہ ہوئی، پاکستان کی ٹیم جمعہ کی شام کو پالے کیلے سٹیڈیم میں پریکٹس کرے گی، ایونٹ میں پاکستان اور بھارت کے ...

مزید پڑھیں »

ایشیا کپ ; پاکستان نے نیپال کو 238 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے دی.

    پاکستان نے ایشیا کپ کے افتتاحی میچ میں نیپال کو 238 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے دی، کپتان بابراعظم اور افتخار احمد کی شاندار سنچریوں کی بدولت پاکستان نے نیپال کو جیت کے لئے 343 رنز کا بڑا ہدف دے دیا جس کے تعاقب میں نیپال کی ٹیم 24ویں اوور میں 104 رنز پر ہی آئوٹ ...

مزید پڑھیں »

فائیو سائیڈ ایشیاء ہاکی کپ ; پاکستان نے انڈیا کو 4 کے مقابلہ میں 5 گول سے شکت دیدی۔

    عمان کے شہر صلالہ میں جاری فائیو سائیڈ ایشیاء ہاکی کپ میں پاکستان کی شاندار فتوحات کا سلسلہ جاری، پاکستان نے اپنے تیسرے میچ میں روائتی حریف انڈیا کو ایک اعصاب شکن مقابلہ میں 4 کے مقابلہ میں 5 گول سے شکت دیدی۔   صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن برگیڈیئر ر خالد سجاد کھوکھر کی جانب سے انڈیا کے ...

مزید پڑھیں »

 ایشیا کپ ; پاکستان نے نیپال کو جیت کیلئے 343 رنز کا ہدف دے دیا۔

     ایشیا کپ کے افتتاحی میچ میں پاکستان نے نیپال کو جیت کیلئے 343 رنز کا ہدف دے دیا۔  ملتان میں ہونیوالے پہلے میچ میں پاکستان  نے نیپال کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 342 رنز بنائے۔   بابراعظم نے 131 بالوں پر 151 رنز کی اننگز کھیلی ...

مزید پڑھیں »

راولپنڈی اسلام اباد کے کلبوں کے صدور اور مسعود انور کی ذکاء اشرف سے ملاقات.

    راولپنڈی اسلام اباد کے کلبوں کے صدور اور مسعود انور کی ذکاء اشرف سے ملاقات.     ملاقات میں شامل مسعود انور ، عبدالسمیع خان صنوبر گل ، چوہدری عظمت پرویز , اور چئیرمین سکروٹنی کمیٹی ارباب الطاف بھی شامل تھے   ملاقات کا مقصد مینجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف کو مبارکباد دی ،اور ریجنل کرکٹ کے مسائل پر ...

مزید پڑھیں »

خیبر پختونخواہ کے نگراں وزیر کھیل اپنے بلائے گئے اجلاس میں شرکت کرنے میں ناکام.

    نگراں وزیر کھیل اپنے بلائے گئے اجلاس میں شرکت میں ناکام، محکمہ کھیل کے لیے تشویش کا اظہار مسرت اللہ جان   نگران وزیر کھیل کی حیثیت سے حلف اٹھانے والے خیبر پختونخواہ کے نگران وزیر نے 30 اگست کوصوبائی سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے اضلاع کی سطح پر کام کرنے والے اہلکاروں کا اجلاس تیس اگست کو طلب کیا ...

مزید پڑھیں »

نیشنل گیمز ; میڈلز جیتنے والے خیبرپختونخوا کے کھلاڑی تاحال انعامی رقم سے محروم ہیں،سید عاقل شاہ.

    نیشنل گیمز میڈلز جیتنے والے خیبرپختونخوا کھلاڑی تاحال انعامی رقم سے محروم ہیں،سید عاقل شاہ   تاریخ میں پہلی بار ہماری کارکردگی شاندار رہی لیکن تین ماہ گزرنے کے باوجودکھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی نہ ہوسکی، سابق صوبائی وزیر   پشاور (سپورٹس رپورٹر) صدرخیبر پختونخوا اولمپک ایسوسی ایشن سید عاقل شاہ نے کہاکہ کوئٹہ نیشنل گیمز میں صوبے کے ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!