روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 2 ستمبر, 2023

فائیو سائیڈ ہاکی ورلڈ کپ ; پاکستان سیمی فائنل میں عمان کے مدمقابل ہوگا.

      پاکستان نے فائیو سائیڈ ہاکی ورلڈ کپ میں شرکت کوالیفائی کرلی، عمان میں فائیو سائیڈ ایشیاء کپ میں پاکستان سیمی فائینل میں پپہنچ گیا،   سیمی فائینل لائن اپ میں پاکستان انڈیا عمان اور ملائشیا شامل ہیں۔ پاکستان سیمی فائنل میں عمان کے مدمقابل ہوگا جبکہ انڈیا اور ملائشیا کے مابین فائینل تک رسائی کا مقابلہ ہوگا۔ ...

مزید پڑھیں »