روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 10 ستمبر, 2023

ایشیا کپ ; پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ کل تک کیلئے ملتوی.

    ایشیا کپ سپر فور مرحلے میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ کل تک کیلئے ملتوی کردیا گیا ہے۔ بارش نہ رکنے کی وجہ سے پاک بھارت مقابلہ اب کل ہوگا۔ ومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔بھارتی اوپنرز نے جارحانہ کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے  پاکستانی باؤلرز کی ایک نہ ...

مزید پڑھیں »

ایشیا کپ ; پاک بھارت میچ بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ.

    آج  پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں  کولمبو میں مدمقابل آئیں گی تاہم میچ بارش سے متاثر ہونے کا بھی خدشہ ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سری لنکا میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے   جس کے نتیجے میں میچ کے بارش سے متاثر ہونے کا امکان ہے۔   میٹرولوجی ڈیپارٹمنٹ سری ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپورٹس بورڈ میں میرٹ کی دھجیاں اڑا دی گئیں۔

  پاکستان سپورٹس بورڈ میں میرٹ کی دھجیاں اڑا دی گئیں۔   اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر) پاکستان سپورٹس بورڈ میں 3ستمبر 2023کو مختلف آسامیوں پہ بھرتی کے لیے ٹیسٹ لیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپورٹس بورڈ میں مختلف آسامیاں جن میں اسسٹنٹ، سب انجنئیر،سٹورکیپر،جونئیر کوچ اوراسسٹنٹ ہاسٹل سپریٹنڈنٹ کے ٹیسٹ لیے گئے۔ لیکن ٹیسٹ کا نتیجہ آنے سے پہلے ہی ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی نے اسلام آباد کرکٹ ایسوسی ایشن پر ایڈہاک کمیٹی تعینات کردی۔

      پاکستان کرکٹ بورڈ نے مبینہ بے ضابطیگوں میں ملوث اسلام آباد کرکٹ ایسوسی ایشن کے شکیل شیخ اور دیگر عہدداران کو فوری طور پر عہدوں سے ہٹاتے ہوئے ایڈہاک کمیٹی تعینات کردی۔   ایڈ ہاک کمیٹی کو 30 روز کے لیے روز مرہ کے امور سر انجام دینے کی ذمہ دوری سونپی گئی ہے۔ جبکہ اسلام آباد ...

مزید پڑھیں »

کراچی ; ڈیفنس ڈے ٹینس ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہوگیا۔

       قائد بنسپتی ڈیفنس ڈے ٹینس ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہوگیا۔   اقبال میمن کمشنر کراچی مہمان خصوصی تھے، جنہوں نے مختلف ایونٹس کے فاتح اور رنر اپ میں ٹرافیاں تقسیم کیں، مسٹر عمر ریحان، چیف ایگزیکٹو ماریہ ایڈیبل آئل انڈسٹریز پرائیویٹ لمیٹڈ۔ لمیٹڈ اور مسٹر فراز الرحمن، صدر کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری مہمان خصوصی تھے۔ ...

مزید پڑھیں »

کھتری پریمیٸر لیگ سیزن 2′ ڈاور گلیڈی ایٹرز کی 8 وکٹوں شاندار کامیابی۔

    کھتری پریمیٸر لیگ سیزن 2′ اوسامہ رزاق کی دھواں ناقابل شکست سینچری 107 رنز ڈاور گلیڈی ایٹرز  کی 8 وکٹوں شاندار کامیابی۔۔ سونیجا سولجرز۔ شکست۔ فہیم احمد عمدہ 43  اور شہریار غنی نے ناٹ آوٹ 66 رنز بنائے۔ احسان  علی بے سود رہے۔ نعمان احمد 3 خزیمہ بن تنویر کے 2 شکار۔     کراچی۔ (اسپورٹس رپورٹر) ڈاور ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے قومی ہاکی چیمپین کے انعقاد کا اعلان کردیا.

  پاکستان ہاکی فیڈریشن نے آرمی ویلفیئر ٹرسٹ کے اشتراک سے 67ویں قومی ہاکی چیمپین کے انعقاد کا اعلان کردیا۔ قومی سینیئر ہاکی چیمپین شپ 12 اکتوبر تا 23 اکتوبر لیفٹنٹ جنرل اشفاق ندیم ہاکی سٹیڈیم ایوب پارک راولپنڈی میں منعقد ہوگی۔   آرمی ویلفیئر ٹرسٹ کے اشتراک سے پی ایچ ایف کے زیراہتمام قومی ہاکی چیمپین شپ میں پی ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی نے سندھ پریمئر لیگ کو این او سی جاری کر دیا.

    سابق صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ صدر ایس پی ایل عارف ملک کی چیئر مین پی سی بی سے ملاقات لیگ کا انعقاد چیئر مین پی پی بلاول بھٹو زرداری کے وژن کے مطابق کیا جا رہا ہے،سید ناصرحسین شاہ   ایس پی ایل سندھ کی کھیلوں کی تاریخ میں نئے باب کا اضافہ ہو گا،چیئر مین پی ...

مزید پڑھیں »

بلوچستان ; ڈیرہ بگٹی سے مسلح افراد نے 6 فٹبالرز کو اغوا کرلیا.

    بلوچستان کے علاقے ڈیرہ بگٹی سے مسلح افراد نے سی ایم گولڈ کپ کھیلنے کیلیے جانے والے 6 فٹبالرز کو اغوا کرلیا۔   ڈپٹی کمشنر ڈیرہ بگٹی نے فٹبال کھلاڑیوں کے اغوا کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ سی ایم گولڈ کپ کوالیفائر کھیلنے کے لیے سبی جانے والے فٹبالرز کو جانی بیٹی کے علاقے سےاغوا کیا گیا۔ ...

مزید پڑھیں »

ایشیا کپ ; سری لنکا نے بنگلہ دیش کو 21 رنز سے شکست دیدی۔

  ایشیا کپ کے اہم میچ میں سری لنکا نے بنگلہ دیش کو 21 رنز سے شکست دیدی۔ بنگلہ دیش نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر انہیں بیٹنگ کی دعوت دی۔ سری لنکا نے 9وکٹوں کے نقصان پر257رنز بنائے،سدیرا سماراویکراما93رن بنا کرنمایاں رہے۔ کوشل مینڈس نے50 ،پاتھم نسانکا40،داسن شناکا 24،دیموتھ کرونارتنے18اور چارتھ اسالنکا نے10رنز بنائے تسکین احمد اور ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!