روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 7 ستمبر, 2023

باڈی بلڈنگ کی دنیا میں ایک اور ریکارڈ پاکستان کے نام.

    باڈی بلڈنگ کی دنیا میں ایک اور ریکارڈ پاکستان کے نام.   باڈی بلڈنگ میں کم عمر ترین جج کا اعزاز حاصل کرنے والے پاکستانی نوجوان ارمغان مقیم ورلڈ باڈی بلڈنگ اینڈ فزیک اسپورٹس فیڈریشن اور ایشیئن باڈی بلڈنگ فیڈریشن کی ایگزیکٹیو باڈی کا ممبر بن گئے۔ کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن کے نائب صدرارمغان مقیم ...

مزید پڑھیں »

پانچویں کومبیکس ایشین اوپن تائیکوانڈو چیمپئین شپ کی میزبانی پاکستان کرے گا.

    پانچویں کومبیکس ایشین اوپن تائیکوانڈو چیمپئین شپ کی میزبانی پاکستان کرے گا ایشین تائیکوانڈو فیڈریشن کی جنرل اسمبلی کا فیصلہ۔ پی ٹی ایف کے صدر کرنل وسیم کا خیرمقدم   بیروت(لبنان) ایشین تائیکوانڈو فیڈریشن کی ایگزیکٹو آفس اور جنرل اسمبلی کا انعقاد لبنان کے شہر بیروت میں منعقد ہوا اے ایف سی کے صدر لی کیو سیوک (Kyu ...

مزید پڑھیں »

حکومت پنجاب کا اتھلیٹ ارشد ندیم کو 30 لاکھ روپے دینے کا اعلان۔

    وزیراعلیٰ پنجاب کے مشیر کھیل اور سابق قومی کرکٹر وہاب ریاض کی طرف سے اتھلیٹ ارشد ندیم کیلئے 30 لاکھ روپے بطور انعامی رقم دینے کا اعلان کردیا گیا۔   سوشل میڈیا پر جاری کردہ ویڈیو میں وہاب ریاض نے ارشد ندیم کیلئے بڑی انعامی رقم کا اعلان کیا۔ انہوں نے نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی ...

مزید پڑھیں »

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا۔

    انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے رواں ماہ کیلئے پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا۔   آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ کیلئے اگست کی نامزدگیوں کی فہرست جاری کی گئی۔ قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور آل راونڈر شاداب خان کو ایوارڈ کیلئے نامزد کیا گیا   مینز پلیئر آف ...

مزید پڑھیں »

ایشیا کپ ; پاکستان کرکٹ ٹیم کولمبو پہنچ گئی.

    پاکستان کرکٹ ٹیم کولمبو ائیرپورٹ لینڈ کرگئی پاکستان کرکٹ ٹیم لاہور سے سپر فور کا میچ جیتنے کے بعد کولمبو روانہ ہوئی تھی   پاکستان ٹیم کے ہمراہ بنگلہ دیش اور سری لنکا کی ٹیم بھی کولمبو پہنچ گئی پاکستان ٹیم آج اور کل آرام کرے گی   پاکستان ٹیم 9 ستمبر کو ٹریننگ سیشن میں حصہ لے ...

مزید پڑھیں »

ایشیا کپ ; سُپر فور مرحلے کا اپ ڈیٹڈ شیڈول جاری کردیا گیا.

            ایشیا کپ کے سُپر فور مرحلے کا اپ ڈیٹڈ شیڈول شیئر کردیا گیا، شیڈول میں فائنل سمیت دوسرے مرحلے کے تمام میچز ہمبنٹوٹا کے بجائے کولمبو میں ہی رکھے گئے ہیں۔   جاری کردہ شیڈول کے مطابق 17 ستمبر تک تمام میچز  کولمبو شہر میں ہی کھیلے جائیں گے۔   ایشیا کپ کے میچز ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور جنوبی افریقہ ویمنز ون ڈے سیریز کل سے شروع ہوگی۔

    پاکستان اور جنوبی افریقہ ویمنز ون ڈے سیریز کل سے شروع ہوگی۔ • سیریز آئی سی سی چیمپین شپ کا حصہ ہے۔ندا ڈار کے 100 ون ڈے انٹرنیشنل کراچی 7 ستمبر، 2023:   ندا ڈار کی قیادت میں پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم جمعہ کو جنوبی افریقہ کی خواتین ٹیم کے خلاف اس سوچ کے ساتھ میدان میں ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کی ٹرافی کابل پہنچ گئی.

   ورلڈ کپ ۲۰۲۳ کی ٹرافی کابل پہنچ گئی   افغانستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے ٹرافی کا خیر مقدم   ٹرافی کو افغانستان کرکٹ بورڈ کے سی ای او نصیب خان نے ریسوؤ کی      

مزید پڑھیں »

ڈی جی پاکستان سپورٹس بورڈ شعیب کھوسو کی تعیناتی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج.

    ڈی جی پاکستان سپورٹس بورڈ شعیب کھوسو کی تعیناتی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج جسٹس بابر ستار نے درخواست قابل سماعت قرار دیتے ہوئے فریقین کو نوٹس جاری کردیے   عدالت نے ڈی جی پاکستان سپورٹس بورڈ کی تعیناتی کا مکمل ریکارڈ بھی آئندہ سماعت پر طلب کر لیا عدالت نے سابق وفاقی وزیر کو بطور چیئرمین کے ...

مزید پڑھیں »

کھتری پریمیٸر لیگ سیزن 2 ‘ بچھڑا واریئرز کی 104 رنز سے پہلی کامیابی ۔

    کھتری پریمیٸر لیگ سیزن 2 ‘ فوذالحس کے 94 رنز اور حسین رفیع  کے 71 رنز سے بچھڑا واریئرز کی 104 رنز سے پہلی کامیابی ۔ بھیڈا ٹائیگرز 249 رنز کے جواب میں 9 وکٹوں پر  145 رنز بناسکی۔۔ فوز الحسن 94  رنز بناکر اور 1 وکٹ لے کر الحمید گارمنٹ مین آف دی میچ   قرارپاۓ۔   کراچی: ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!