روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 5 ستمبر, 2023

پاکستان اور جنوبی افریقہ کی خواتین ٹیموں کے اعزاز میں عشائیہ۔

    پاکستان اور جنوبی افریقہ کی خواتین ٹیموں کے اعزاز میں سندھ کے نگراں وزیر کھیل ڈاکٹر جنید علی شاہ کی جانب سے عشائیہ۔   تقریب میں کھلاڑیوں کو روایتی اجرک کا تحفہ بھی دیا گیا۔ مہمان کھلاڑی روایتی مہمان نوازی سے متاثر اس موقع پر کلچرل میوزک کا بھی اہتمام۔   عشائیہ میں سابق ٹیسٹ کرکٹر معین خان، ...

مزید پڑھیں »

کر کٹ کی خدمت عبادت سمجھ کر کر تے ہیں ; عبدل ستار.

    ہم کر کٹ کی خدمت عبادت سمجھ کر کر تے ہیں۔عبدل ستار   ہم نے الیکشن کے دوران کر کٹ کے فروغ کیلئے جو وعدہ کیا تھا ہم نے اس کا آغاز کر دیا۔ند یم عمر اور جاوید احمد خان کی قیادت میں کر کٹ کے فروغ کیلئے کام کا آغاز کر دیا ہے۔خالد نفیس   اے ایس ...

مزید پڑھیں »

ورلڈکپ کیلئے بھارت نے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا.

    انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ون ڈے ورلڈکپ کیلئے بھارت نے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا، روہت شرما کپتان اور ہاردک پانڈیا نائب کپتان ہونگے۔   روہت شرما کی قیادت میں ویرات کوہلی، شبمن گل، شریاس ائیر، ایشان کشن اور کے ایل راہول کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔   نائب کپتان ہاردیک پانڈیا، سوریا ...

مزید پڑھیں »

منٹگمری جیمخانہ اور لاروش کرکٹ کلب سُہیل طالب (چاند بھائی) میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئیں۔

    منٹگمری جیمخانہ اور لاروش کرکٹ کلب سُہیل طالب (چاند بھائی) میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئیں۔ زیڈ اے اسپورٹس اور منصورہ اسپورٹس کو شکست ، محمد معظم اور علی حسن کی سینچریاں۔     کراچی (اسپورٹس رپورٹر) فیڈرل اسپورٹس کے سی سی اے زون دو کے زیر اہتمام منعقدہ سہیل طالب ( چاند بھائی) میموریل ...

مزید پڑھیں »

کھتری پریمیٸر لیگ سیزن 2′ فائٹرز چوتھی فتح سے ہمکنار۔

    کھتری پریمیٸر لیگ سیزن 2′ حس  محسن اور عماد عالم کا آل راونڈ کھیل رکھیا فائٹرز چوتھی فتح سے ہمکنار۔   دھڑا دبنگ کو 7 وکٹوں سے شکست۔ حسن محسن ناقابل شکست 43 رنز اور 4 وکٹیں لے مردِ میدان رہے۔ عماد عالم نے 45 بنائے اور  نے3 وکٹیں لیں۔    کراچی۔ (اسپورٹس رپورٹر) رکھیا فائٹرز نے کراچی ...

مزید پڑھیں »

 کھیلو پاکستان انٹر اسکولز آرچری چیمپئن شپ اکتوبر میں ہوگی.

     کھیلو پاکستان انٹر اسکولز آرچری چیمپئن شپ اکتوبر میں ہوگی     کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ”کھیلو پاکستان“ انٹر اسکولز آرچری چیمپئن شپ اکتوبر میں کراچی میں منعقد کی جائے گی جس میں کراچی کے تمام اسکولز شرکت کر سکیں گے   جبکہ اوپن کیٹیگری میں کراچی کے آرچری کلبز بھی شرکت کریں گے۔یہ بات کوالٹی یوتھ آرچری ڈیولپمنٹ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان باکسنگ فیڈریشن نے خیبرپختونخوا میں انتخابات کے لیے نئی کمیٹی تشکیل دیدی،سیکرٹری خضر حیات.

    پاکستان باکسنگ فیڈریشن نے خیبرپختونخوا میں انتخابات کے لیے نئی کمیٹی تشکیل دیدی، سیکرٹری خضر حیات مسرت اللہ جان   پشاور میں صحافیوں کو ایک حالیہ بیان میں خیبر پختونخوا باکسنگ ایسوسی ایشن کے سیکرٹری خضر حیات نے انکشاف کیا کہ پاکستان باکسنگ فیڈریشن نے صوبے میں انتخابی عمل کی نگرانی کے لیے ایک نئی کمیٹی قائم کی ...

مزید پڑھیں »

بی سی سی آئی کے وفد کے اعزاز میں عشائیے کا اہتمام ‘ کھلاڑیوں اور آفیشلز کی شرکت.

    پاکستان میں موجود ٹیموں کیلئے عشایئے کا اہتمام گورنر ہاؤس لاہور میں کیا گیا، جس میں پاکستان، بنگلا دیش، افغانستان اور سری لنکا کے کھلاڑیوں اور آفیشلز نے شرکت کی،   اس کے علاوہ بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر راجر بینی اور نائب صدر راجیو شکلا بھی عشایئے میں شریک ہوئے    پاک بھارت کرکٹ تعلقات میں 19 ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ہاکی فیڈریشن ایگزیکٹو بورڈ کا 37واں اجلاس آج کراچی میں ہوگا۔

    پاکستان ہاکی فیڈریشن ایگزیکٹو بورڈ کا 37واں اجلاس 5 ستمبر کو کراچی میں ہوگا۔   صدر پی ایچ ایف برگیڈیئر ر خالد سجاد کھوکھر پی ایچ ایف ایگزیکٹو بورڈ اجلاس کی صدرات کرینگے۔   اجلاس میں پاکستان ہاکی فیڈریشن کے انتظامی ، مالیاتی اور آئینی امور سمیت پاکستان ہاکی ٹیموں کے کارکردگی، مینجرز، کوچز رپورٹس، موجودہ و سابقہ ...

مزید پڑھیں »

فائیو سائیڈ ایشیاء کپ میں سلور میڈل جیت کر پاکستانی ہاکی ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی۔

    فائیو سائیڈعالمی ہاکی کپ کے لئے کوالیفائی کرنے والی پاکستان ہاکی ٹیم ہیڈکوچ وسیم فیروز اور کپتان رانا عبدالوحید کی قیادت میں اسلام آباد پہنچ گئی۔ عمان کے شہر صلالہ میں فائیو سائیڈ ایشیاء کپ میں سلور میڈل جیت کر آنے والی 10رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اسلام آباد ایئرپورٹ پر پرتپاک اور شایان شان استقبال کیا گیا۔ ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!