روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 11 ستمبر, 2023

قائداعظم ٹرافی : لاہور وائٹس کے سعد نسیم کی سنچری ‘ فیصل آباد کے احمد صفی عبداللہ کی8 وکٹیں

  قائداعظم ٹرافی : لاہور وائٹس کے سعد نسیم کی سنچری۔ فیصل آباد کے احمد صفی عبداللہ کی8 وکٹیں لاہور 11 ستمبر، 2023:ء   قائداعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوسرے دن کے کھیل کی خاص بات لاہور وائٹس کے سعد نسیم کی ناقابل شکست سنچری اور فیصل آباد کے احمد صفی عبداللہ کی8 وکٹوں کی شاندار کارکردگی تھی۔   راولپنڈی ...

مزید پڑھیں »

دوسرا ویمنز ون ڈے انٹرنیشنل: جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی.

    دوسرا ویمنز ون ڈے انٹرنیشنل: جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے ہرادیا۔   سیریز میں دو صفر کی سبقت ، فاطمہ ثنا اور عالیہ ریاض کی ریکارڈ پارٹنرشپ کراچی 11 ستمبر، 2023:   جنوبی افریقہ کی خواتین کرکٹ ٹیم نے پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم کے خلاف دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل 6 وکٹوں سے جیت لیا ...

مزید پڑھیں »

ویرات کوہلی نے ون ڈے انٹرنیشنل میں ایک اور بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا۔

    بھارتی بلے باز ویرات کوہلی نے ون ڈے انٹرنیشنل میں ایک اور بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا۔   ویرات کوہلی نے ون ڈے انٹرنیشنل میں تیز ترین 13 ہزار رنز مکمل کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے۔ ایشیا کپ 2023 سپرفور مرحلے میں پاکستان کے خلاف بیٹنگ کرتے ہوئے ویرات کوہلی نے ون ڈے انٹرنیشنل کی47 ویں سنچری ...

مزید پڑھیں »

ایشیا کپ ; بھارت نے پاکستان کو شکست دیدی’ پاکستانی ٹیم 128 رنز پر آل آؤٹ۔

      ایشیا کپ میں سپر فور مرحلے کے میچ میں بھارت نے پاکستان 228 رنز سے شکست دےدی۔   بھارت کے 357 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی ٹیم 128 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی۔   ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کے ریزرو ڈے میں گزشتہ روز بارش کے باعث معطل کیے جانیوالے پاک بھارت ...

مزید پڑھیں »

ایجوکیشن سیکٹرمیں کھیلوں کے فروغ کو یقینی بنایا جائے گا، نگران وفاقی وزیر تعلیم.

    ایچ ای سی کے کھلاڑیوں کا مستقبل سنوارنے کے لیے پرعزم ہیں، چیئرمین ہائیرایجوکیشن کمیشن ہائیرایجوکیشن کمیشن کے زیراہتمام 34ویں نیشنل گیمزمیں میڈلز جیتنے والے طلباء میں نقد انعامات تقسیم کیے گئے اسلام آباد 11 ستمبر، 2023: ہائیرایجوکیشن کمیشن، پاکستان (ایچ ای سی) کے زیر اہتمام 22 سے 30 مئی 2023 تک نتھیاگلی کے ایک نجی ہوٹل میں ...

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخوا میں کھیلوں کی پالیسی پر کوئی عملدرآمد نہیں.

  خیبرپختونخوا میں کھیلوں کی پالیسی پر کوئی عملدرآمد نہیں ، کلب سطح کی رجسٹریشن کو ڈی ایس او پوچھتے تک نہیں مسر ت اللہ جان صوبائی حکومت کی جانب سے 2018 کی اسپورٹس پالیسی میں باقاعدہ لکھا گیا ہے کہ نرسری سطح پر کھیلوں کو فروغ دیا جائیگا اسی طرح ہرکھیلوں کے ایسوسی ایشن میں پانچ کلب لازمی ہونگے ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ کپ 2023ء ; نیوزی لینڈ نے پندرہ رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا.

    نیوزی لینڈ نے ورلڈ کپ 2023ء کے لئے اپنے پندرہ رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔   نیوزی لینڈ ٹیم کی قیادت کین ولیمسن کریں گے، نائب کپتان ٹم ساؤتھی ہوں گے وہ چوتھی مرتبہ ورلڈ کپ اسکواڈ کا حصہ ہوں گے۔ لوکی فرگوسن، جمی نیشم، مچل سینٹنر اور اش سودھی،ڈیرل مچل، مارک چیپمین، ڈیون کونووے، گلین ...

مزید پڑھیں »

مشیر کھیل پنجاب وہاب ریاض کا”پاکستان کا تیز ترین اتھلیٹ کون!“مقابلہ کروانے کا اعلان.

      مشیر کھیل وامور نوجوانان پنجاب وہاب ریاض کا”پاکستان کا تیز ترین اتھلیٹ کون!“مقابلہ کروانے کا اعلان پاکستان کے تیز ترین اتھلیٹ شجر عباس نیشنل نے نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں مشیر کھیل وامور نوجوانان پنجاب وہاب ریاض سے ملاقات کی شجر عباس پاکستان کے تیز ترین اتھلیٹ ہیں،اب تک پاکستانی تاریخ کے تمام ریکارڈ توڑنے والے اتھلیٹ کو ...

مزید پڑھیں »

ایشیا کپ 2023کے سپر فور کا اہم میچ آج کولمبو میں پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا جائے گا۔

    ایشیا کپ 2023کے سپر فور کا اہم میچ آج کولمبو میں پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا جائے گا۔ اس میچ کے لئے ریزرو ڈے بھی رکھا گیا ہے۔ شکیل الرحمان ایشیا کپ 2023کے سپر فور کا اہم میچ آج کولمبو میں پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا جائے گا۔پہلے یہ میچ کینڈی اسٹیڈیم میں کھلا جانا تھا ...

مزید پڑھیں »

شاہین شاہ آفریدی کی بھارتی فاسٹ بولر کو باپ بننے پر مبارکباد.

    شاہین شاہ آفریدی کی بھارتی فاسٹ بولر کو باپ بننے پر مبارکباد   شاہین شاہ آفریدی نے جسپریت بمرا کو باپ بننے پر تحفہ دیا یہ تحفہ میری طرف سے آپکے بچے کے لئے ہے. شاہین شاہ آفریدی   اللہ آپکے بچے کو خوش رکھے اور آپ جیسا بنائے. شاہین شاہ آفریدی آپکا تحفہ دینے کا بے حد ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!