روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 12 ستمبر, 2023

پاکستان نے یورپین لانگ رینج شوٹنگ چیمپیئن شپ جیت لی.

        پاکستان نے انگلینڈ میں ہونے والی یورپی لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ میں ایک طلائی اور 2 چاندی کے تمغے جیت کرعالمی مقابلہ اپنے نام کر لیا۔   پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان نے ملکی تاریخ میں پہلی بار برطانیہ کے شہر بسلے میں منعقد ہونے والی یورپین ...

مزید پڑھیں »

جیت اور ہار مقابلے کا حصہ ہے لیکن جیت کے لیے نہ لڑنا برا ہے ; شاہد آفریدی.

    بھارت سے شکست کے بعد شاہد آفریدی نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ‘جیت اور ہارمقابلے کا حصہ ہے لیکن جیت کے لیے نہ لڑنا برا ہے، بھارت نے پاکستان کیخلاف میچ کے دوران ہر شعبہ میں بہترین کار کردگی دکھائی   شاہد آفریدی نے ساتھ ہی پاکستان کرکٹ ٹیم ...

مزید پڑھیں »

انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے پاکستان سے اولمپک کوالیفائر ایونٹ کی میزبانی واپس لے لی۔

    انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے پاکستان سے اولمپک کوالیفائر ایونٹ کی میزبانی واپس لے لی۔ ایف آئی ایچ نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کو اپنے فیصلہ سے مطلع کردیا۔   انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے پاکستان سے اولمپک کوالیفائر ایونٹ کی میزبانی واپس لینے کی وجوہات میں حکومت پاکستان اور سپورٹس بورڈ کی جانب سے عدم تعاون، ہاکی فیڈریشن کے معاملات ...

مزید پڑھیں »

ہمارے ہاتھ میں باؤلنگ اور بیٹنگ ہے موسم نہیں ; کپتان بابر اعظم.

    قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ ہمارے ہاتھ میں باؤلنگ اور بیٹنگ ہے ، موسم نہیں ہے۔   میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ بیٹنگ لائن میں اچھی پارٹنرشپ نہ ہونےسےمیچ ہارگئے، پہلے10اوورزمیں بولرزنےاچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا مگر ہم نے اچھی بیٹنگ ...

مزید پڑھیں »

پشاور ; بیڈمنٹن کھلاڑیوں کی وارم اپ کیلئے مختص جگہ بھی اتھلیٹکس کے حوالے.

  خواتین والی بال اکیڈمی اتھلیٹکس کی جگہ پر مشتمل جگہ پر بنا دی گئی ، بیڈمنٹن کھلاڑیوں کی وارم اپ کیلئے مختص جگہ بھی اتھلیٹکس کے حوالے مسرت اللہ جان   خیبرپختونخوا سپورٹس ڈائریکٹوریٹ کے اندر خواتین والی بال کھلاڑیوں کے لیے مختص جگہ کو صوبائی ےسپورٹس ڈائریکٹوریٹ نے ایتھلیٹکس کے لیے تفویض کر دیا ہے۔ بدقسمتی سے، اس ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف نے کسینو اسکینڈل کا نوٹس لے لیا۔

  چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف نے کسینو اسکینڈل کا نوٹس لے لیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے 2 افسران کولمبو میں کسینو پہنچ گئے تھے، پی سی بی نے کسینو جانے والے دونوں افسران کیخلاف تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔   کولمبو کے کسینو جانے والے بورڈ میڈیا ہیڈ عمر فاروق کالسن اور جی ایم عدنان علی ...

مزید پڑھیں »

فیصل آباد ; انٹر کلب جونیئر بوائز اینڈ گرلز نیشنل باکسنگ چیمپئن اختتام پذیر.

      پہلی انٹر کلب جونیئر بوائز اینڈ گرلز نیشنل باکسنگ چیمپئن 2023 فیصل آباد میں آپنے اختتام کو پہنچی نتائج کے مطابق گرلز میں دو گولڈ میڈل حاصل کر کے پنجاب کی اے ٹیم نے فرسٹ پوزیشن کی ٹرافی حاصل کی جبکہ سندھ کی بی ٹیم نے ایک گولڈ اور ایک برائونز میڈل کے دوسری اور پنجاب کی ...

مزید پڑھیں »

نیشنل فائٹنگ چیمپئن شپ کے لیے سندھ کے ٹرائلز کا انعقاد۔

      نیشنل فائٹنگ چیمپئن شپ کے لیے سندھ کے ٹرائلز کا انعقاد۔   مکس مارشل آرٹ کھیل کی ترقی کے لیے ہم پاکستان کے کونے کونے سے ٹیلنٹ تلاش کر کے نیشنل لیول پر لائیں گے۔صدر ایم ایم اے بابر قیوم راجہ۔   اس قسم کے ایونٹ ہوتے رہنے چاہیۓ تاکہ نوجوانوں کو اپنی صلاحیتوں کو دیکھانے کا ...

مزید پڑھیں »

کراچی: انڈر-13 انٹر زونل کر کٹ ٹورنامنٹ زون سات وائٹس اور زون 6 وائٹس فائنل میں پہنچ گئیں.

  اے ایس نیچرل سٹون انڈر-13 انٹر زونل کر کٹ ٹورنامنٹ زون سات وائٹس اور زون 6 وائٹس فائنل میں پہنچ گئیں”، عبداللہ جاوید کی شاندار بیٹنگ۔ فائنل آج کے سی سی اے اسٹیڈیم پر کھیلا جائے گا۔   کراچی: ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے زیر اہتمام اور اے ایس نیچرل سٹون کے تعاون سے منعقد کردہ اے ایس ...

مزید پڑھیں »

سابق کرکٹر خالد لطیف کو 12 سال قید کی سزا سنادی گئی۔

    ہالینڈ کےرکن پارلیمنٹ ملعون گیئرٹ ولڈرز نے 2018 میں رسول اللہ ﷺ کے گستاخانہ خاکوں کے ناپاک مقابلے کے انعقاد کا اعلان کیا تھا۔ جس پر پاکستان کے سابق کرکٹر خالد لطیف نے مبینہ طور پر ایک ویڈیو پیغام میں گیئرٹ ولڈرز کی سر قیمت 21 ہزار یورو رکھی تھی۔   ہالینڈ میں اس ویڈیو پیغام پر کرکٹر ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!