روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 6 ستمبر, 2023

ایشیا کپ ; پاکستان نے بنگلہ دیش کو باآسانی سات وکٹوں سے ہرا دیا۔

    ایشیا کپ سپر فور مرحلے کے پہلے میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو باآسانی سات وکٹوں سے ہرا دیا۔   قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کی جانب سے دیا گیا 194 رنز کا ہدف تین وکٹوں کے نقصان پر 39.3 اوور میں حاصل کر لی۔   پاکستان کی جانب سے ...

مزید پڑھیں »

فاسٹ بولر حارث رؤف نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا.

   حارث رؤف نے ون ڈے انٹرنیشنل میں ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا۔   ایشیا کپ میں بنگلادیش کے خلاف سپر فور مرحلے کے پہلے میچ میں فاسٹ بولر حارث رؤف ون ڈے انٹرنیشنل میں پاکستان کیلئے تیز ترین 50 وکٹیں لینے والے تیسرے بولر بن گئ   انہوں نے یہ کارنامہ 27 ویں اننگز میں بنگلادیش کیخلاف ...

مزید پڑھیں »

بابر اعظم بطور کپتان تیز ترین 2 ہزار رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے ۔

  قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کوہلی سے ایک اور ریکارڈ چھین کر اپنے نام کرلیا، بطور کپتان تیز ترین 2 ہزار رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے ۔   بابر اعظم ایشیا کپ کے دوران بنگلہ دیش کیخلاف ون ڈے میچ میں بطور کپتان تیز ترین 2 ہزار رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے   بابر اعظم ...

مزید پڑھیں »

کھتری پریمیٸر لیگ سیزن 2′ فہیم احمد کا آل راونڈ کھیل ڈاور گلیڈی ایٹرز کی اہم ترین  کامیابی۔

  کھتری پریمیٸر لیگ سیزن 2′ فہیم احمد کا آل راونڈ کھیل ڈاور گلیڈی ایٹرز کی اہم ترین  کامیابی۔ ماندو مار خور کو 6 وکٹوں سے شکست۔ فہیم احمد عمدہ 44 رنز اور 2 وکٹیں لے کر مین آف دی میچ قرار۔ شہریار غنی نے ناقابل شکست 66 رنز بنائے۔     کراچی۔ (اسپورٹس رپورٹر) ڈاور گلیڈی ایٹرز  نے امریکہ سے آئے ...

مزید پڑھیں »

سید فخر علی شاہ کا بیس بال کے کھلاڑیوں کے تربیتی کیمپ کا دورہ.

  پاکستان بیس بال فیڈریشن کے صدر سید فخر علی شاہ نے اسلام آباد میں جاری بیس بال کے کھلاڑیوں کے تربیتی کیمپ کا دورہ کیا ہے۔ ان کے ہمراہ ماڈل ٹائون فٹ بال اکیڈمی کے سربراہ میاں محمد رضوان بھی موجود تھے۔   سید فخر علی شاہ نے کہا کہ ملک میں بیس بال کے ٹیلنٹ کی کمی نہیں ...

مزید پڑھیں »

ایشیا کپ ; بنگلہ دیش کی ٹیم پاکستان کے خلاف 193 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔

    سپر فو ر مرحلے کے پہلے میچ میں بنگلا دیش  نے پاکستان  کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا بنگلہ دیش نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 193رنز کی اننگز کھیلی ۔     بنگلہ دیش کی جانب سے مہدی حسن اور محمد نعیم نے میدان میں اتر کر کھیل کا آغاز کیا لیکن مہدی حسن ...

مزید پڑھیں »

‏ایشین کرکٹ کونسل نے ایشیا کپ کے شیڈول کو مذاق بنا دیا.

      جے شاہ نے اب ایشیا کپ کے حوالے سے بھی فیصلوں کو جگ ہنسائی کا سبب بنا دیا پاکستان کرکٹ بورڈ نے شدید ناراضگی کا اظہار کر دیا رپورٹ عبدالرحمن رضا     اے سی سی کے صدر جے شاہ کی من مانیوں نے ایشیا کپ کا وینیو تبدیل نہ ہونے دیا ٹورنامنٹ ہمبنٹوٹا شفٹ کرنے کی ...

مزید پڑھیں »

آسٹریلیا کا ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان.

  کرکٹ آسٹریلیا نے ورلڈکپ کیلئے ابتدائی 15رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا۔   آسٹریلین ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز، باقی 14کھلاڑیوں میں شین ایبٹ، آشٹن آگر شامل  ہیں،ٹریوس ہیڈ، جوش انگلس، ایلکس کیری، کیمرون گرین، جوش ہیزل ووڈ بھی سکواڈ کا حصہ ہیں،   ان کے علاوہ مچل مارش، گلین میکسویل،ا سٹیواسمتھ، مچل سٹارک بھی ٹیم کا حصہ ہیں،مارکوس، ایڈم ...

مزید پڑھیں »

یوم دفاع پاکستان سائیکل ریس پشاور ڈویژن کے یوسف نے جیت لی.

    یوم دفاع پاکستان سائیکل ریس پشاور ڈویژن کے یوسف نے جیت لی پشاور(سپورٹس رپورٹر)یوم دفاع پاکستان سائیکل ریس پشاور ڈویژن کے یوسف نے جیت لی، صدیق اللہ نے دوسری اور مردان ڈویژن کے ثناء اللہ نے تیسری پوزیشن حاصل کی، مہمان خصوصی سابق ایم پی اے شفیق اللہ آفریدی نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے     اس ...

مزید پڑھیں »

نیشنل جونیئر باکسنگ چیمپیئن شپ کے لیئے سندھ باکسنگ ٹیمزکا اعلان۔

  نیشنل جونیئر باکسنگ چیمپیئن شپ کے لیئے سندھ باکسنگ ٹیمزکا اعلان۔   کراچی(اسپورٹس رپورٹر)سندھ باکسنگ ایسوسی ایشن نے نیشنل جونیئر باکسنگ چیمپیئن شپ2023 فیصل آباد(07تا 10ستمبر) کے لیئے سندھ باکسنگ جونیئر (بوائز اینڈگرلز)کے ٹیموں کاا علان کر دیا۔   سیکریٹری سندھ باکسنگ ایسوسی ایشن عبدالرزاق بلوچ کے مطابق دو روزہ حتمی ٹرائلز کے بعد سلیکشن کمیٹی عبدالرشید،شیرمحمدبلوچ،فدا حسین(کراچی)،محمد یامین ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!