روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 20 ستمبر, 2023

ٹی ٹین انتظامیہ کی بدعنوانی میں ملوث ملزمان کے خلاف زیرو ٹالرنس کی پالیسی.

    ٹی ٹین انتظامیہ کی بدعنوانی میں ملوث ملزمان کے خلاف زیرو ٹالرنس کی پالیسی   دبئی (20 ستمبر) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے 2021 میں متحدہ عرب امارات میں ہونے والے ٹی ٹین ٹورنامنٹ میں شرکت کرنے والے 8 افراد کے خلاف بدعنوانی کے الزامات عائد کیے ہیں۔ دریں اثنا، گلوبل ٹی ٹین اسپورٹس مینجمنٹ نے ...

مزید پڑھیں »

ڈائریکٹر ضم اضلاع سپورٹس ڈائریکٹریٹ پیر عبداللہ کی ہاکی کے کھلاڑیوں سے ملاقات.

    ڈائریکٹر ضم اضلاع سپورٹس ڈائریکٹریٹ پیر عبداللہ کی ہاکی کے کھلاڑیوں سے ملاقات مسرت اللہ جان پشاور کے لالہ ایوب ہاکی اسٹیڈیم کے ایک اہم دورے میں، ضم شدہ ڈسٹرکٹ سپورٹس ڈائریکٹوریٹ کے ڈائریکٹر پیر عبداللہ نے ہاکی کے کھلاڑیوںسے ملاقات کی اور ان کے کھیل میں گہری دلچسپی لی۔ دورے کے موقع پر سید ظاہر شاہ، ہدایت ...

مزید پڑھیں »

کامن ویلتھ منسٹرز اجلاس میں زلمی فاونڈیشن کے چیرمین جاوید آفریدی کی شرکت.

      کامن ویلتھ یوتھ سیلیبریشن سال تقریبات کے موقع پر زلمی فاونڈیشن کی جانب سے پیس اینڈ کریز پروگرام پی ایس ایل فرنچائز پشاور زلمی اور زلمی فاونڈیشن کا بڑا اعزاز، دسویں کامن ویلتھ منسٹرز اجلاس میں زلمی فاونڈیشن کے چیئر مین جاوید آفریدی نے خصوصی شرکت کی، کامن ویلتھ یوتھ سیلیبریشن سال تقریبات کے موقع پر زلمی ...

مزید پڑھیں »

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ورلڈکپ کا آفیشل ترانہ ریلیز کردیا گیا.

    بھارت میں شروع ہونے والے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ون ڈے ورلڈکپ کا آفیشل ترانہ ریلیز کردیا گیا۔   ویڈیو بلاگنگ ویب سائٹ یوٹیوب پر آئی سی سی نے رواں سال ورلڈکپ کے آفیشل ترانے کی ویڈیو ریلیز کردی۔ آفیشل ترانے میں بھارتی اداکار رنویر سنگھ جلوے دکھاتے نظر آرہے ہیں۔   آئی سی سی کے ...

مزید پڑھیں »

چوتھا آل پاکستان وزیر اعلی بلوچستان گولڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ کا آغاز ہوگیا.

      چوتھا آل پاکستان وزیر اعلی بلوچستان گولڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ کا آغاز ہوگیا   صوبائی وزیر کھیل وثقافت نوازادہ جمال رئیسانی نے ایوب اسٹیڈیم میں باقاعدہ فٹبال کوکک لگاکر ٹورنامنٹ کاافتتاح کیا اس موقع پرسیکرٹری سپورٹس اسحاق جمالی ڈی جی سپورٹس درابلوچ. ڈائریکٹر سپورٹس آصف لانگو بھی موجود تھے   وزیر کھیل جمال رئیسانی نے میڈیا سے ...

مزید پڑھیں »

گجرات ; حیدر عباس نے ظہور الہٰی اسٹیڈیم گجرات کا دورہ کیا.

      اسسٹنٹ کمشنر گجرات حیدر عباس نے ظہور الہٰی اسٹیڈیم گجرات کا دورہ کیا ( اورنگزیب عالمگیر شاکر سے )   کبڈی ٹورنامنٹ کے انعقاد کے حوالے سے انتظامات کا جائزہ لیا، اسسٹنٹ کمشنر گجرات حیدر عباس نے کہا کہ 21 تا 24 سبمتر تک پاکستان کبڈی ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا جارہا ہے،   جس میں قومی سطح ...

مزید پڑھیں »

چیرمین ذکا اشرف کی نگراں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی سے ملاقات.

      پاکستان کرکٹ بورڈ کی منیجمنٹ کمیٹی کے چیرمین ذکا اشرف کی نگراں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی سے ملاقات۔ ملاقات میں پی سی بی اور پی ٹی وی اسپورٹس میں تعاون سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال۔ وزیراطلاعات کی جانب سے ملک میں کھیلوں کی سرگرمیوں خصوصاً کرکٹ کی حوصلہ افزائی کے لیے کرکٹ بورڈ ...

مزید پڑھیں »

قائداعظم ٹرافی ; لاہور بلوز کی فاٹا کے خلاف 9 وکٹوں سے کامیابی.

    قائداعظم ٹرافی : لاہور بلوز کی فاٹا کے خلاف 9 وکٹوں سے کامیابی۔ غلام مدثر اور علی شفیق کی پانچ پانچ وکٹیں قائداعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ میں لاہور بلوز ریجن نے فاٹا ریجن کو 9 وکٹوں سے ہرادیا۔   ایبٹ آباد میں کھیلے گئے میچ کے چوتھے اور آخری دن فاٹا نے اپنی دوسری اننگز127 رنز4 کھلاڑی آؤٹ ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی کوچ مسعود آفریدی بطور کوچ نیپال چیمپئن شپ میں وہیل چیئر کرکٹ ٹیم کیساتھ جائیں گے

      پی سی بی کوچ مسعود آفریدی بطور کوچ نیپال چیمپئن شپ میں وہیل چیئر کرکٹ ٹیم کیساتھ جائیں گے مسرت اللہ جان پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے لیول ٹو کرکٹ کوچ، مسعود آفریدی، جن کا تعلق پشاور سے ہے، نیپال میں ہونے والی وہیل چیئر کرکٹ چیمپئن شپ میں شرکت کے لیے قومی وہیل چیئر ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی نے ٹی 10 لیگ میں فکسنگ کی کوشش پر 8 افراد کو معطل کر دیا.

    آئی سی سی نے ٹی 10 لیگ میں فکسنگ کی کوشش پر ایکشن لیتے ہوئے 8 افراد کو چارج کر دیا ہے۔ آئی سی سی کے مطابق 8 افراد میں ٹیم اونرز، کوچز اور کھلاڑی شامل ہیں جنہیں عبوری طور پر معطل کر دیا گیا ہے   آئی سی سی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!