روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 16 ستمبر, 2023

پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کی انتخابی جنرل کونسل کا اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا

    پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کی انتخابی جنرل کونسل کا اجلاس گزشتہ روز اسلام آباد میں منعقد ہوا جس میں سید اظہر علی شاہ دوسری بار صدر منتخب ہوئے۔   بیرسٹر عدنان احسن خان سینئر وائس صدر اور ہارون جنرل ، جنرل سیکرٹری2027 تک منتخب ہوئے۔   میٹنگ تمام شرکاء اور انترنیسنل نمائندوکی سہولت کو یقینی بنانے کے لیے اجلاس ...

مزید پڑھیں »

جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کو چوتھے ون ڈے میں شکست دے دی ; سیریز 2-2 سے برابر ہوگئی

  چوتھے ون ڈے انٹرنیشنل میں جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کو 164رنز سے شکست دے دی، 5 میچوں پر مشتمل سیریز 2-2 سے برابر ہوگئی   سنچورین میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 416 رنز بنائے۔ ہینریچ کلاسین نے 83 گیندوں پر 174 رنز کی ...

مزید پڑھیں »

نیشنل انٹر ریجنل انڈر- 19 کرکٹ ٹورنامنٹ کے مقابلے کے سی سی اے اسٹیڈیم میں جاری۔

    صدر ندیم عمر اور سیکرٹری جاوید احمد خان کا اسٹیڈیم کا دورہ ۔۔ کراچی وائٹس نے فاٹا انڈر- 19 کو پہلے روز قابو کر لیا نیشنل انٹر ریجنل انڈر- 19 کرکٹ ٹورنامنٹ کے مقابلے کے سی سی اے اسٹیڈیم میں جاری۔   ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے صدر ندیم عمر اور سیکرٹری جاوید احمد خان کا اسٹیڈیم ...

مزید پڑھیں »

ساتویں اسٹوڈنٹ اولمپک گیمز، اے لیولز گرلز کیچ بال کا ٹائٹل سٹی اسکول درخشاں کیمپس نے جیت لیا.

  ساتویں اسٹوڈنٹ اولمپک گیمز، اے لیولز گرلز کیچ بال کا ٹائٹل سٹی اسکول درخشاں کیمپس نے جیت لیا کراچی یونیورسٹی نے جامعات کے مقابلوں میں کامیابی حاصل کی     کراچی : ساتویں اسٹوڈنٹ اولمپک گیمز میں گرلز اے لیولز کیچ بال کا ٹائٹل سٹی اسکول درخشاں کیمپس نے جیت لیا، جامعات کے مقابلوں میں کراچی یونیورسٹی نے میدان ...

مزید پڑھیں »

خاران ; مرحوم اسلم جان فور ڈسٹرکٹ فٹبال ٹورنامنٹ کا آغاز

      خاران/سابق صوبائی وزیرداخلہ میر شعیب جان نوشیروانی کی تعاون سے مرحوم اسلم جان فور ڈسٹرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سید فاروق شاہ نے شہید نواب اکبر خان بگٹی فٹبال اسٹیڈیم میں فٹبال کو کک لگاکر باقاعدہ طور پر فور ڈسٹرکٹ مرحوم اسلم جان فٹبال ٹورنامنٹ 2023 کا افتتاح کیا، اسپورٹس جرنلسٹ نثارآحمد   افتتاحی میچ ...

مزید پڑھیں »

حسن علی کی مشیر کھیل وہاب ریاض سے ملاقات،اتھلیٹ شجرعباس کے لئےنیوٹریشن کا تحفہ.

      مشیر کھیل وہاب ریاض سے قومی کرکٹر حسن علی کی ملاقات، انٹرنیشنل اتھلیٹ شجرعباس کو نیوٹریشن کا تحفہ دیا ملاقات میں تمام کھیلوں کی ترویج اور ترقی کے لئے مل کر کام کرنے کاعزم کیا گیا، شجر عباس ہونہار اور قابل اتھلیٹ ہے،مشیر کھیل وامور نوجوانان پنجاب ہمارے چیمپئنز کو نیوٹریشن پروگرام کی خاص ضرورت ہے،وہاب ریاض،سپورٹس ...

مزید پڑھیں »

سپورٹس بورڈ پنجاب کے تعاون سے پہلی ایچ ای ڈی انٹر کالجیٹ سپورٹس چیمپئن شپ.

      سپورٹس بورڈ پنجاب کے تعاون سیپہلی ایچ ای ڈی انٹر کالجیٹ سپورٹس چیمپئن شپ کے مقابلے نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس میں شروع نیشنل ہاکی سٹیڈیم پچ ٹو پر ہاکی، جمنازیم ہال میں بیڈمنٹن، میٹ ریسلنگ جبکہ اتھلیٹکس کے مقابلے پنجاب سٹیڈیم میں ہوئے   لاہور15ستمبر 2023ء۔ سپورٹس بورڈ پنجاب کے تعاون اور محکمہ ہائر ایجوکیشن کے زیراہتمام ...

مزید پڑھیں »

سعودی عرب میں 6 ملکی ٹورنامنٹ کیلئے پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم کا اعلان.

    پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم کی گول کیپرز میں نیشا اشرف، رومیسا خان اور مافیہ پروین ، ڈیفینڈرز میں ملیکہ ، مشال بھٹی، صوفیہ قریشی ، نزالیہ صدیقی ، نورین بیگ اور سارا خان کو شامل کیا گیا ہے۔ مڈ فیلڈ کیلئے کپتان ماریہ خان، علیحہ علاؤالدین،کائنات بخاری، رامین فرید، ماروی بیگ اور علیزہ صابر شامل ہیں، اس کے ...

مزید پڑھیں »

ایشیا ءکپ ; پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کا اہم اجلاس طلب.

    پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکاء اشرف نے سری لنکا کے ہاتھوں شکست کے بعد پاکستان کے ایشیا ءکپ کے فائنل سے باہر ہوجانے کے اسباب جاننے کےلیے اگلے ہفتے  اعلیٰ سطحی اجلاس طلب کرلیا ہے، اجلاس میں ناکامی کے اسباب کا جائزہ لینے کے ساتھ اہم فیصلے کیے جائیں گے ۔   پی سی بی ...

مزید پڑھیں »

ایشین گیمز’ پاکستان سپورٹس کمپلیکس میں مختلف کھیلوں کے ٹریننگ کیمپ جاری.

    اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر)پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں مختلف کھیلوں کے جاری تربیتی کیمپوں کے آفیشلز اور سنیئر اتھلیٹس نے ایشین گیمز کی تیاریوں کے سلسلے میں مہیا کی جانیوالی بہترین سہولیات پر پاکستان سپورٹس بورڈکا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ طویل عرصہ بعد کسی بین الاقوامی ایونٹ کی تیاری کے لیے بھرپور ٹریننگ کیمپ لگائے گئے ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!