ایشیا کپ ; بنگلہ دیش کا افغانستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ.

 

 

 

ایشیا کپ: بنگلہ دیش کا افغانستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ 

 

 بنگلہ دیش ٹیم کے کپتان شکیب الحسن کا کہنا تھا کہ وکٹ بیٹنگ کیلئے سازگار ہے،

افغانستان کو اچھا ہدف دینے کی کوشش کریں گے۔

 

افغانستان ٹیم کے کپتان کا کہنا تھا کہ ہم بھی ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنا چاہتے تھے 

 

 

تعارف: News Editor