پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ایگزیکٹو بورڈ کا 37واں اجلاس کراچی میں نجی ھوٹل میں منعقد ھوا۔
اجلاس کی صدارت برگیڈیئرر خالدسجاد کھوکھر صدر پی ایچ ایف نے کی۔ اجلاس میں سابقہ اجلاس کی کارروائی کی منظوری، پی ایچ ایف کے قانونی معاملات کے بارے میں اختیارات کو تفویض کرنے کی منظوری،
سابقہ اخراجات سمیت آئیندہ بجٹ تخمینہ کی منظوری دے دی گئی۔
اجلاس میں صدر پی ایچ یف برگیڈیئر رخالد سجاد کھوکھر، سیکرٹری جنرل حیدر حسین،، میجر جنرل ر محمد طارق حلیم سوری، سیدہ شہلا رضا، لیفتینٹ کرنل ر آصف ناز کھوکھر ، اکبر علی قائمخانی،
اولمپیئن کلیم اللہ، اولمپیئن حنیف خان، اولمپیئن وسیم فیروز کے علاوہ پاکستان ایئر فورس کی نمائیندگی اولمپیئن ناصر علی نے کی۔