روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 13 ستمبر, 2023

سید اظہر علی شاہ پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے بلا مقابلہ صدر منتخب۔

    سید اظہر علی شاہ پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے بلامقابلہ صدر منتخب ہو گئے۔ بلامقابلہ جیت کے بعد سید اظہر علی شاہ دوسری بار پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن (PCF) کے صدر کی ذمہ داری سنبھالنے کے لیے تیار ہیں۔   پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن جس کے انتخابات 15 ستمبر 2023 کو ہونے والے ہیں، نے سید اظہر علی شاہ کی امیدواری ...

مزید پڑھیں »

خواتین انڈر 19 ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ بدھ سے شروع ہوگا۔

  خواتین انڈر 19 ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کل سے شروع ہوگا۔ فاتح ٹیم کو پانچ لاکھ روپے کی انعامی رقم ملے گی۔   خواتین کا انڈر 19 ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ بدھ کے روز سے لاہور کنٹری کلب، مرید کے میں شروع ہوگا جس میں پانچ ٹیمیں حصہ لیں گی جنہیں چیلنجرز۔ کانکررز۔ انونسی بلز ۔اسٹارز اور اسٹرائیکرز کے نام دیے ...

مزید پڑھیں »

قائداعظم ٹرافی : لاہور وائٹس کے سعد نسیم کی ڈبل سنچری۔

  قائداعظم ٹرافی : لاہور وائٹس کے سعد نسیم کی ڈبل سنچری۔ ثمین گل کی 8 وکٹیں، احمد صفی عبداللہ کی شاندار آل راؤنڈ کارکردگی   قائداعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے تیسرے دن کے کھیل کی خاص بات لاہور وائٹس کے سعد نسیم کی لاہور بلوز کے خلاف ڈبل سنچری اور فیصل آباد کے احمد صفی عبداللہ کی شاندار آل ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور جنوبی افریقہ کی خواتین ٹیموں کے اعزاز میں عشائیہ۔

    پاکستان اور جنوبی افریقہ کی خواتین ٹیموں کے اعزاز میں کراچی کے مرینہ کلب میں عشائیہ۔ عشائیہ مرینہ کلب کی انتظامیہ کی جانب سے دیا گیا۔   دونوں ٹیموں کی کھلاڑیوں کو روایتی اجرک کا تحفہ بھی دیا گیا۔ دونوں ٹیموں کی کھلاڑیوں کو سمندر کی سیر بھی کروائی گئی۔ مہمان کھلاڑی روایتی مہمان نوازی سے متاثر   ...

مزید پڑھیں »