ایشیا کپ ; قومی ٹیم آج وطن واپس پہنچے گی.

 

 

ایشیا کپ میں سفر تمام ہونے کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم سری لنکا سے آج وطن واپس پہنچےگی

 

کپتان بابر اعظم، شاہین آفریدی، محمد رضوان، افتخار احمد اور سعود شکیل براستہ دبئی اپنے اپنے شہروں کو روانہ ہوں گے جبکہ قومی سکواڈ کے باقی اراکین آج شام دبئی کے بعد اپنے اپنے شہروں کو جائیں گے۔

 

قومی کرکٹ ٹیم کے باؤلنگ کوچ مورنی مورکل جنوبی افریقا اور بیٹنگ کوچ اینڈریو پیوٹک آسٹریلیا روانہ ہوں گے

 

 

تعارف: News Editor