روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 16 ستمبر, 2023

وزیراعظم یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام ; پشاور میں بیڈمنٹن ٹرائلز کا آغاز

      وزیراعظم یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام، پشاور میں بیڈمنٹن ٹرائلز کا آغاز پشاور(سپورٹس رپورتر) وزیراعظم یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے سلسلے میں مرد وخواتین کے بیڈمنٹن ٹرائلز حیات آباد سپورٹس کمپلیکس پشاور میں شروع ہوگئے ٹرائلز ڈسٹرکٹ پشاور، چارسدہ، نوشہرہ، خیبر اور مہمند کے سو سے زائد کھلاڑیوں نے حصہ لیا   اس موقع پر ہائیر ایجوکیشن کمیشن ...

مزید پڑھیں »

سپورٹس جرنلزم کے بغیر کھیلوں کا فروغ ناممکن ہے ‘ اذربائیجان انفارمیشن ایجنسی

    سپورٹس جرنلزم کے بغیر کھیلوں کا فروغ ناممکن ہے،اذربائیجان انفارمیشن ایجنسی   پریس کونسل کا مقصد عوام اور میڈیا کے مابین بہتر تعلقات قائم کرنا ہے،چیئرمین   باکو/کراچی/پشاور (اسپورٹس رپورٹر) آذربایجان انفارمیشن ایجنسی اور پریس کونسل آف آذربائیجان نے ڈیجیٹل سپورٹس جرنلزم کی افادیت اور ان کے ملک میں صحافتی سرگرمیوں کے حوالے سے پاکستانی سپورٹس جرنلسٹس کیساتھ ...

مزید پڑھیں »

کھتری پریمیٸر لیگ سیزن2′ کا فائنل ہفتہ کو اصغر علی شاہ اسٹیڈیم میں کھیلا جائیگا.

  کھتری پریمیٸر لیگ ٹی،20  سیزن2′ کا فائنل آج 16 ستمبر ہفتہ کو 9 بجے شب اصغر علی شاہ اسٹیڈیم میں کھیلا جائیگا۔ صادق کھتری۔   فاینل میں ٹنگراسٹارز کا مقابلہ دوسرے سیمی فائنل میں مدمقابل دہڑا دبنگ اور ڈاور گلیڈی انٹر کی فاتح ٹیم سے ہوگا۔ اختتامی تقریب میں فاروق ستار مہمان خصوصی ہونگے۔     پہلے سیمی فائنل میں ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!