شمسی اکیڈمی نیشنل جونیئرز ٹینس چیمپئن شپ ڈی اے کریک کلب کراچی میں شروع .
جس میں ملک کے مختلف شہروں سے 250 سے زائد افراد نے شرکت کی۔
شمسی اسپورٹس اکیڈمی اسپانسر ہے اور یہ پاکستان ٹینس فیڈریشن اور سندھ ٹینس ایسوسی ایشن کے زیراہتمام منعقد ہو رہی ہے۔ پہلے دن کے نتائج انڈر 14 سنگلز پہلا راؤنڈ فیض الیاس نے مصطفیٰ نوید کو 4-0,4-2 سے شکست دی۔
لاریب شمسی نے سید حنظلہ قطب کو 4-0,4-0 سے شکست دی۔ یحییٰ حلیم نے اہل عمران کو 3-5, 4-1,4-0 سے شکست دی۔ انصار اللہ نے امداد علی کو 4-1,4-0 سے شکست دی۔
روہن داس نے زید زمان کو 5-3,5-3 سے شکست دی۔ روحاب فیصل نے بلال اکرام کو 4-1,4-2 سے شکست دی۔ زین نومی نے عباس حبیب کو 4-2,4-0 سے شکست دی۔ اسماعیل آفتاب نے عبدالبصیر کو 4-0,4-0 سے شکست دی۔
ہادی محمود نے یحییٰ بن زین کو 4-0,4-0 سے شکست دی۔ انڈر 12 سنگلز کوالیفائنگ رانیہ بس نے حنظلہ زاہد کو 4-0,4-1 سے شکست دی۔ عمیر بن ذیشان نے رائد کو 4-2,4-2 سے شکست دی۔ عائرہ اختر نے یوسف بڈھیر کو 4-0,4-1 سے شکست دی۔ نائل صہیب نے محمد موحد عاطف کو 4-0,4-1 سے شکست دی۔
زین یاسر نے حسن فرحان کو 4-2,2-4,4-0 سے شکست دی۔ امان شیخ نے سمیر دانش کو 4-0,4-0 سے شکست دی۔ امداد عمران نے قاضی احیان بابر کو 4-0,4-0 سے شکست دی۔
انڈر 10 سنگلز کوالیفائنگ شہرام پیرزادہ نے عائزہ احمد کو 4-1 4-1 سے شکست دی۔ انڈر 10 سنگلز مین پہلا راؤنڈ طارق رفیع نے سوہا مرتضیٰ کو 4-0,4-0 سے شکست دی۔ زید بشیر نے خضر بکالی کو 4-0,4-1 سے شکست دی۔ نائل صہیب نے عظیم تیلی کو 4-0,4-1 سے شکست دی۔
سید سفیان نے عبدالرحمان کو 4-0,4-0 سے شکست دی۔ عرش عمران نے مریم ذیشان کو 4-0,4-0 سے شکست دی۔ رحیم فیصل نے نائل شمسی کو 4-0,4-1 سے شکست دی۔ حذیفہ زاہد نے نیل شمسی کو 4-2,4-2 سے شکست دی۔