کھتری پریمیٸر لیگ سیزن 2 کا کامیاب اور شاندار انعقاد ۔سلم کھتری برادری کا کار نامہ ہے۔ فاروق ستار
ٹنگر اسٹارز نے کھتری پریمیٸر لیگ سیزن2 کا ٹاٸیٹل اپنے نام کرلیا۔سہیل خان میں آف دی فائنل قرار پائے۔
فاٸینل میں ڈاور گلیڈی ایٹرز کو 47 سے شکست۔ مین آف دی فاٸنل قرار۔ سہیل خان کے 37 رنز اور 3کٹیں۔
مہمان خصوصی فاروق ستار نے عدنان زیری، رفیع حویلی۔ وہاب بابا نی۔ نثار نواب۔ لطیف غازی۔ یاسین منیمٕ، عبدالکریم نیازی اورصادق کھتری نے انعامات تقسیم کیٸے۔
فاتح کپتان ہارون تارا کو چمکتی چمکتی ٹرافی اور 2 لاکھ اور رنزاپ ٹرافی اور ایک لاکھ روہیۓ فیصل کھتری کو دی گٸ۔
کھتری کمیونیٹی ٹورنامنٹ بیسٹ پلیٸر فہیم احمر لو عمرہ کا ٹکٹ۔اویس جمالی اور بیسٹ پلیٸر مہمان کھلاڑی جہانزیب سلطان کو موٹر باٸیک دی گیٸں۔
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ٹنگر اسٹارز سابق ٹیسٹ کرکٹر آل راٶنڈر سہیل خان کے قیمتی 37 رنز اور تیز رفتار سوئینگ پولنگ 3 وکٹوں کی بدولت کھتری پریمیٸر لیگ سیزن 2 فلڈ لاٸیٹ ٹی20کرکٹ ٹورنامنٹ کا نیا چیمپئین بن گیا۔
گزشتہ شب اصغر علی شاہ اسٹیڈیم کراچی میں ہزاروں کی تعداد میں تماشائیوں فیملیز کی موجودگی میں کھیلے گئے شاندار اور یادگار فائنل میں ٹنگر اسٹارز کے ہاتھوں کو آسان مقابلےمیں صرف 2 47 رنز سے شکست ہو گئی۔ ڈبل ازیں فائنل کے آغاز میں ذاکر بابو( مرحوم)
ارشد منیمٕ بھائ ( مرحوم ) اور دیگر مرحومینین کے لیئے دعائے مغفرت کی گئ جس کے بعد قومی ترانہ بجایا۔ مسلم کھتری کمیو نیٹی کے زیر انتظام منعقدہ ایونٹ کے فاٸینل کے اختتام پر مہمان خصوصی فاروق ستار( ڈپٹی کنوینر ایم کیو ایم پاکستان ) نے عدنان زیری، رفیع حویلی۔ وہاب بابا جی۔ نثار نواب۔ لطیف غازی۔ یاسین منیمٕ، عبدالکریم نیازی جمیل احمد۔مظہر اعوان۔ امیرالدینین انصاری شاہد تاو اورصادق کھتری نے انعامات تقسیم کیٸے۔
فرنچاٸیز آنر ٹنگر اسٹارز عثمان تارا۔ فیاض ٹھتھوی آنر ڈاور گلیڈی ایٹرز) حنیف ساگر، ( آنر دھڑا دبنگ)، عمران چوڑی(آنر بھیڈا ٹاٸیگرز) ۔جبار دوا نہ( آنر بچھڑا وارئیر)۔اسماعیل امی بابا( آنر رکھیا فائٹرز)۔ رشید علی جی، ( آنر ماندو ماخور)۔یاسین منیمٕ، آنر سونیجا سولجر)۔ بھی موجود تھے ۔
فائنل میں ٹاس جیت فیصل کھتری ٹنگر اسٹارز کو بیٹنگ دی۔اور فاتح ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے 4 وکٹوں پر 177رنز اسکور کیے۔ علی پیر جی 41 گیندوں پر 2 چوکوں اور 2 چھکوں کی مدد سے 46 رنز اسکور کئے ۔ ٹیسٹ کرکٹر سیہل نے 23 گیندوں پر 4 چوکوں اور 2 چھکوں کی مدد سے 37 رنز بنائے۔ نعیم تھٹبوی نے دو وکٹیں۔ حاصل کیں۔
جواب ۔میں ڈاور گلیڈی رائٹرز ٹیم 20.اوورز میں 9 وکٹوں پر ہمت ہار گئ۔ ، اوسامہ رزاق نے 3 چھکوں کی مدد سے 24 رنز بناکر ٹاپ اسکورر رہےر ٹیسٹ آل روٶنڈر سہیل خان نے عمدہ بولنگ کرتے ہوئے 3 اور اکبر علی نے 2 وکٹیں لیں۔
کھتری پریمیٸر لیگ سیزن 2 کی فاتح ٹرافی کے ہمراہ دو لاکھ روہیٸے کیش ایوارڈ مہمان خصوصی فاروق ستار نے ٹنگر اسٹارز کےکپتان ہارون تارا اور رنراپ ٹرافی ہمراہ ایک لاکھ روپیٸے کیش ایوارڈ ڈاور گلیڈی ایٹرز کے کپتان فیصل کھتری کو دیا
جبکہ ڈاور گلیڈی ایٹفز کے فہیم احمد کو آل راٶنڈ کھیل پر ایونٹ کا مسلم کھتری پیٸر پلیئر آف دی ٹورنامنٹ کا ایوارڈ عمرہ کا ٹکٹ بی جے کڈز کے وہاب بابا جی نے دیا۔ مسلم کھتری برادری بیسٹ بولر موٹر باٸیک الحذیفہ کے فاروق اور غفار بھیڈا مے دیا۔ جبکہ مہما ن کھلاڑی دھڑا ڈبنگ کے جیا زیب سلطان کو شاندار کھیل پر بیسٹ پلیٸر موٹر باٸیک کا ایوارڈ میکس ویلو کے زاہد زہری کی جانب سے نے دیا،
فائنل کا میں آف دی میں کیش ایوارڈ 2000 روپیئے الحمید گارمنٹ کی جانب سے فاتح ٹیم کے ٹیسٹ کرکٹر سیہیل خان کو دیا۔صادق کھتری نے مہمانوں کو یادگاری شیلڈ پیش کیں جبکہ مسلم کھتری ایسوسی ایشن کی جانب سے جنرل سیکریٹری نثارنواب نے ٹورنامنٹ کمیٹی کو یادگاری شلیڈ پیش کیں۔
تقریب کی میزبانی کے فراٸض محمد نظام رضوان واڈا نے کی۔ ۔ اس موقع پر مہمان خصوصی نے کہا کہ کھتری پریمیٸر لیگ سیزن 2 کا کامیاب اور شاندار انعقاد ۔سلم کھتری برادری کا کار نامہ ہے۔
انھوں نے مزید کہا کھتری برادری نے یہ ثابت کردیا ہے کہ ص صعنت و تجارت کے کھیل و ثقافت میں بھی کسی سے کم پیچھے نہیں ہیں مہمان خصوصی نے عرفان زہریلی اور صادق کھتری کو کھتری پرییمٸرلیگ شاندار انعقاد پر مبارک باد دی اور کراچی ایک کامیاب ایونٹ قرار دیا